Daily Archives: January 11, 2018

پاکستان آمد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی اور اسپانسرز کی ذاتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

(تحریک نیوز ڈیسک)لاہور: فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں تاہم ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی۔ پی ایف ایف کی معطلی کے باوجود فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی

فلیگ شپ اسمارٹ فون، گیلکسی ایس نائن اگلے ماہ پیش کیا جائے گا۔

( تحریک نیوز ڈیسک ) نیویارک: ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق کمپنی کے صدر ڈی جے کوہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی نیا موبائل سیٹ لانچ کریں گے تاہم انہوں نے اس کی حتمی تاریخ نہیں دی۔ امکان ہے کہ نئے اسمارٹ فون کو موبائل

وٹامن ڈی دل کی رگیں لچکدار اور تندرست بنائے

(تحریک نیوز ڈیسک) امریکہ: جارجیا کے شہر آگسٹا میں اس حوالے سے یہ مطالعہ کم افراد پر کیا گیا لیکن اس کے نتائج مثبت ہیں اور بتاتے ہیں کہ وٹامن ڈی دل کےلیے بہتر ثابت ہوسکتا ہے۔ آگسٹا یونیورسٹی میں واقع جارجیا میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر یانبن ڈونگ کہتے ہیں کہ جب شرکا کو

جب مذاکرات ہو رہے ہوں تو فوجی کارروائی نہیں ہونی چاہیئے-

( تحریک نیوز ڈیسک ) واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مناسب وقت اور بہترحالات میں شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے مابین جاری کشیدہ صورتحال بہتری کی جانب دکھائی دے رہے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

سلمان خان پرشوٹنگ کے دوران نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

( تحریک نیوز ڈیسک) ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان پر فلم ’ریس3‘ کی شوٹنگ کے دوران مسلح افراد نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی مداخلت کے بعد سلمان خان کو بحفاظت گھر پہنچادیا گیا۔ بالی ووڈ کےدبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں ممبئی کے مشہور فلم سٹی اسٹوڈیو میں فلم ’ریس3‘ کی شوٹنگ

ٹیرس شادی کے بعد میں مسز ٹیٹرس کہلوانا پسند کروں گی۔

( تحریک نیوز ڈیسک ) واشنگٹن: امریکا کی 20 سالہ ریاضی کی طالبہ نورالماہ جبین حسن نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک پرانے گیم اینڈ واچ ’ٹیٹرس‘ سے شادی کرلیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق وہ ایک نوجوان سے محبت کرتی تھیں جو حادثے میں ہلاک ہوگیا جس کے بعد انہیں اپنے کیلکولیٹر سے

ہمیشہ کہتا ہوں بابا رحمت سے سچ بولو تو ٹھیک رہے گا-چیف جسٹس آف پاکستان

( تحریک نیوز ڈیسک ) اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جنوبی پنجاب کی شوگر ملز کی اپیلوں اورگنے سے متعلق کسانوں کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جہانگیرترین کے وکیل اعتزاز احسن نے تحریری یقین دہانی کرائی کہ علاقے

پنجاب حکومت صرف شریفوں کی شوگر ملز اور غیر ملکی جائیداد بچانے میں لگی ہے-اعتزاز احسن

( تحریک نیوز ڈیسک ) اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے جس سے وہ ہر ایک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ قصور واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پنجاب

زینب کے قتل کے با عث صوبے بھر میں وکلا برادری کی ہڑتال

( تحریک نیوز ڈیسک ) قصور: ننھی زینب کے قتل کے خلاف شہر میں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔ قصورکے تھانہ صدرکی حدود سے 8 سالہ زینب کے ساتھ زیادتی اورقتل کے بعد صورت حال دوسرے دن بھی خراب ہے، زینب کے گھر والوں کے پاس