Daily Archives: January 12, 2018

مدد کا انتظارنہ کریں بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت خود ایکشن لیں- صبا قمر

(تحریک نیوز ڈیسک) کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر 7 سالہ ننھی زینب کے ساتھ ہونے والے ہولناک حادثے اور لرزہ خیز قتل پر آنسونہ روک سکیں اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں۔ قصور کی 7 سالہ ننھی معصول پھول جیسی زینب کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور بہیمانہ قتل نے عوام کے ساتھ پاکستانی سیاستدان

صحت کے ہفتے عوام کیلئے کتنے فائدہ مند ؟

صحت کے ہفتے عوام کیلئے کتنے فائدہ مند ؟ تحریر:قاسم علی یہ ایک ازلی حقیقت ہے کہ صحت مند معاشرہ ہی ترقی یافتہ قوم کی بنیاد بنا کرتا ہے اور بنیادی انسانی حقوق ہر ریاست سے یہ تقاضا کرتے ہیں کہ ہر انسان کو یکساں سہولیات ہمہ وقت فراہم کی جائیں اور پوری دنیا میں

ہنگامہ آرائی اب تھم گئی اور حالات معمول پر آنے لگے۔

( تحریک نیوز ڈیسک) قصور: ننھی زینب کے سفاکانہ قتل کے بعد 2 روزسے جاری ہنگامہ آرائی اب تھم گئی اور حالات معمول پر آنے لگے۔ قصور میں کم سن زینب سے زیادتی و قتل کے خلاف دو روز سے جاری شٹر ڈاؤن ہڑتال اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ اب تھم گیا ہے اور حالات

نوجوانوں کو اقبال ؒ کا شاہین بنانے کی ضرورت

نوجوانوں کو اقبال ؒ کا شاہین بنانے کی ضرورت نوجوان طبقہ کسی بھی ملک کی ترقی میں اکائی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر یہ اکائیاں مثبت طرز پر متحد ہو جائیں تو معاشرہ خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر ان کا بہاؤ منفی سمت پھر جائے تو پھر ہر طرف فتنہ

کیا ننھی زینب کو انصاف ملے گا؟

کیا ننھی زینب کو انصاف ملے گا؟ راشد علی قصور میں ہونیوا لایہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے ماقبل بھی متعدد واقعات میڈیا میں گردش کرتے رہے ہیں اسی شہر میں 275بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر آٹھ مقدمات درج ہوئے2017میں 12بچوں کو جنسی زیادتی کے بعد اسی شہر میں قتل

حج درخواستوں کا آغاز۔۔۔!

حج درخواستوں کا آغاز۔۔۔! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک عظیم رکن اور پوری امت کے لیے ہمہ گیر عبادت ہے۔ حج ادا کرنے والے اہل ایمان علاقوں ، رنگ ،نسل ، قبائل و برادریوں سے بالا تر ہو کر، دنیاوی ظاہری زیب وزینت کو چھوڑ کر

پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کریں-

(تحریک نیوز ڈیسک) لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی

ملنے والے سراغ کی بنیاد پر کہہ سکتے ہیں کہ ہم ملزم کے قریب پہنچ گئے- ترجمان پنجاب حکومت

( تحریک نیوز ڈیسک) قصور: پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ زینب کیس کی تحقیقات کے دوران ملنے والے سراغ کی بنیاد پر کہہ سکتے ہیں کہ ہم ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں اور وہ جلد کیفر کردار تک پہنچے گا۔ قصور میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس