Daily Archives: January 16, 2018

نیب ریفرنسز میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کے بیانات احتساب عدالت میں ریکارڈ

(تحریک میڈیا گروپ) اسلام آباد: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کے بیانات احتساب عدالت میں ریکارڈ کرلئے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے سابق وزیر اعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر

تحریک قصاص کے تحت احتجاج کی تیاریاں زوروشورسے جاری

( تحریک میڈیا گروپ ) لاہور: مال روڈ پرپاکستان عوامی تحریک کی تحریک قصاص کے تحت احتجاج کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں۔ مال روڈ کوجلسے کے پنڈال کی شکل دی جا رہی ہے، جلسہ گاہ میں 6 بڑی ایل ای ڈیز لگائی جائیں گی، روشنی کے انتظامات کے لئے 400 لائٹنگ پول اور سیکڑوں اسپیکرز

مجھےسمجھ نہیں آرہا کہ میرے خلاف کیس ہے کیا- نوازشریف

(تحریک میڈیا گروپ)اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس کی ضمانت ضبط ہونی تھی اسے وزیر اعلیٰ بناکر قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میرے خلاف مقدمات میں کچھ بھی نہیں

ایڈیشنل آئی جی پنجاب ابو بکر خدا بخش سپریم کورٹ میں پیش

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ بندہ پکڑا جائے اور پولیس مقابلے میں مارا جائے اور اگریہ کیس حل نہ ہوا تو حکومت اور پولیس کی ناکامی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں زینب قتل ازخود