Daily Archives: January 24, 2018

زمین تنگ کرنے والے پر زمین تنگ

سٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے پاناما معاملے کے دوران متنازع تقریر کے معاملے میں نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے تحریری معافی نامہ جمع کرادیا، اپنے معافی نامے میں انہوں نے غیر مشروط طور پر

نیوزی لینڈ میں باؤنسی پچزپاکستانی بیٹسمینوں کا دل دہلانے لگیں۔

(تحریک نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کو مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست ہوئی تو شائقین نے آس لگالی کہ شاید فارمیٹ کی تبدیلی سے ہی کارکردگی میں بہتری کے کچھ آثار نظر آجائیں لیکن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھی بیٹنگ ناکامیوں کی دلدل سے نہ نکل پائی،ٹاپ سے لوئر آرڈر تک

تمام ریاستوں کو اس حکم کی تعمیل کرنا ہوگی، بھارت عدالتی حکم

(تحریک نیوز دیسک) ممبئی: سپریم کورٹ نے بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان کی حکومتوں کی جانب سے فلم ’’پدماوت‘‘ پر پابندی عائد کی جانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فلم پر کوئی پابندی نہیں لگے گی۔ بالی ووڈ کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم ’’پدماوت‘‘ تمام تر رکاوٹوں اور

لڑکی نے شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے بھائی کے خلاف کیس جیت لیا-عرب

( تحریک نیوز ڈیسک) ریاض: سعودی عرب میں ایک لڑکی نے پسند کی شادی کے حق میں اپنے بھائی کے خلاف کیس جیت لیا جس میں فیصلہ دینے والا جج ہی لڑکی کا سرپرست بن گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی لڑکی نے پسند کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزام میں اپنے

اسمبلی توڑنے کا اختیار میرے پاس ہے اور اگر پارٹی کہے تو اسمبلی توڑ دوں گا

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں اور میں گارنٹی دیتا ہوں کہ عام انتخابات وقت پر ہوں گے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا

میرے کیس اور دوسروں کے کیسز میں فرق صرف لاڈلے کا ہے، نواز شریف

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف ایک ریفرنس کے بعد دوسرا ریفرنس دائر کردیا جاتا ہے لیکن کسی میں جرات نہیں کہ وہ ڈکٹیٹر کو وطن واپس لے آئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ جب میرے خلاف

نواز شریف کے مشکل میں پھنستے ہی سرحد پر بھارتی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہوجاتا ہے-عمران خان

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے میرے پاس جمع کرادیے ہیں اور مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کروں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں تحریک انصاف کی سینٹرل

زینب قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج پہلی سماعت ہوگی

(تحریک نیوز ڈیسک) بہاولپور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کیعدال روزانہ سماعت کا حکم دے دیا ملزم عمران کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالتت میں آج پہلی سماعت ہوگی۔ بہاولپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ میڈیا کے