Daily Archives: January 25, 2018

ڈرون حملہ دہشت گردوں کے باقاعدہ ٹھکانے پر نہیں بلکہ مخصوص ہدف افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر ۔

(تحریک نیوز ڈیسک ) راولپنڈی: ڈرون حملہ دہشت گردوں کے باقاعدہ ٹھکانے پر نہیں بلکہ مخصوص ہدف افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر- ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 24 جنوری کو کرم ایجنسی میں ہونے والا امریکی ڈرون حملہ

زینب قتل کیس کا فیصلہ 7 دن میں یقینی بنایا جائے۔

(تحریک نیوز ڈیسک )لاہور: چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کو مقدمے کا فیصلہ چالان پیش کئے جانے کے 7 روزمیں کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہورہائی کورٹ کے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جیوڈیشری کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج شیخ

ایس ایس پی راؤ انوار اوران کی ٹیم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل

(تحریک میڈیا گروپ) کراچی: پولیس نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار او ان کی ٹیم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تاہم اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اوران کی