Monthly Archives: January 2018

سپریم کورٹ کا اپنا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد:- سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل پر اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 36 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ریفرنس کا مقصد ملزمان کو دباؤ میں لانے کے سوا کچھ نہ تھا

ہمارے ملک کے ادارے مفلوج اور ان پر مافیا کا کنٹرول-عمران خان

اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مزمت کرتے ہیں، جس ملک نے کسی اور کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہوں اب وہ اسی کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، پاکستان کی کسی عدالت نے 25 سال تک لاڈلے کا کیس

دو اداکاروں کی شادی کی ویڈیووائرل

ممبئی: اپنی پہلی ہی فلم ’ہیروپنتی‘ کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف اور بالی ووڈ میں نئی نئی انٹری دینے والی اداکارہ دیشا پٹانی کے درمیان عشق کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا پر گردش کررہی تھیں اور اب دونوں فلم باغی کے سیکوئل میں جلوہ گر ہورہے

چہرے پر سب سے زیادہ بالوں والی لڑکی کو بھی زندگی کاساتھی مل گیا۔

بنکاک: دنیا میں چہرے پر سب سے زیادہ بالوں والی لڑکی کو بھی بالآخر جیون ساتھی مل گیا۔ ایک معروف برطانوی ویب سائٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کی رہائشی 17 سالہ لڑکی سوپترا سوسوفن ایک انتہائی کمیاب بیماری ’’ایمبراس سنڈروم‘‘ کا شکار ہے جس میں چہرہ بالوں سے بھر جاتا ہے۔ اس

ویمن کرکٹرز کی فٹنس ٹیسٹ جاری- لاہور

( تحریک میڈیا گروپ ) لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے سال میں 3بار فٹنس ٹیسٹ لیے جاتے ہیں،تیسرا مرحلہ گزشتہ روز شروع ہوا،لاہور میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف،انعم امین،سدرا نواز،نشرا سندھو،غلام فاطمہ، سدرا امین،ندا راشدڈار اورسعدیہ یوسف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹیسٹ دیے۔ طلب شدہ کرکٹرز میں

طلال چوہدری نے عمران خان کی سیا ست اور زندگی کو کیا کہ دیا

(تحریک میڈیا گروپ)اسلام آباد: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف آج پھرعدالت میں پیش ہوئے، آج ان لوگوں سے پوچھا جائے جوکل کہہ رہے تھے کہ سعودی عرب میں این آر او ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اچھے سیاست دان تونہ بن سکے اب

29 سالہ نوجوان کا ایشوریا رائے کے لیے حرت انگیز انکشاف

(تحریک نیوز ڈیسک)حیدر آباددکن: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے 29 سالہ نوجوان سنگیت کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے بچن ان کی ماں ہیں اور اب وہ اپنی ماں کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن بہترین اداکارہ ہونے کے

آج تک میرا کوئی جرم سامنے آیا نہ ثابت ہوا۔نواز شریف

(تحریک مڈیا گروپ) اسلام آباد:احتساب عدالت میں نیب مقد مات میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ اقبال جرم کرنے کے باوجود عدالتوں نے عمران خان کو صادق و امین قرار دے دیا، جبکہ میرے خلاف بدعنوانی ڈھونڈنے کی کوشش کی جارہی ہے

دونوں ملکوں کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا- وزیر دفاع

(تحریک میڈیا گروپ) اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا ہے اور پاکستان میں امریکی آپریشن کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا جب کہ دونوں کا

شریف برادران سعودی عرب اپنی چوری بچانے اور این آر او لینے گئے

( تحریک میڈیا گروپ) اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ کو کوئی سمجھ ہی نہیں ہے، انہیں افغان جنگ اور پاکستان میں دہشت گردی کے نتیجے میں ہونے تباہی کا بھی علم نہیں، ایسا لگتا