Monthly Archives: February 2018

تاحیات نا اہلی کا جواب ..نواز شریف تا حیات پارٹی قائد منتخب

ماڈل ٹاون میں پارٹی چئیرمین راجا ظفرالحق کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب، پرویز رشید، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثنا اللہ سمیت 125 اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران نواز شریف نے

نواز شریف کو کس نے نکالا ، زرداری صاحب نے راز کھول دیا

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے عوام کو بے روزگار کرکے فاقہ کشی پر مجبور کیا عوام کی بددعائیں نوازشریف کا اب تک پیچھا کر رہی ہیں اس لیے نواز شریف کو کسی اور نے نہیں بلکہ قدرت نے نکالا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ آمریتوں اور آمرانہ ذہنیت

میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں . چیف جسٹس کی وضاحتیں

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم دیا کہ دواؤں کی وہ قیمت متعین کی جائے جو عوام پر بوجھ نہ بنے اور ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس از خود قیمت

اب قاضی بھی ای سی ایل پر

نیب کی سفارش پر وزارت داخلہ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اشرف قاضی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا۔ جاوید اشرف قاضی کا ای سی ایل میں نام وزارت داخلہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد ڈالا گیا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل نیب بورڈ اجلاس میں جاوید اشرف

شعیب شیخ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار

سندھ ہائیکورٹ میں ایگزیکٹ اسکینڈل اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شعیب شیخ کی بریت کے خلاف اپیل دائر کی جو عدالت نے منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے مقدمہ ٹرائل کورٹ سماعت کیلئے بھیجتے ہوئے 3 ماہ میں کیس کا

معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ یو این ڈی پی کی خیرسگالی سفیر مقرر

مینہ بیگ کی بطور خیرسگالی سفیر تعیناتی کے معاہدے کے سلسلے میں پیر کو باضابطہ تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بوہنے نے کہاکہ ثمینہ بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جوپائیدارترقی کے عالمی مقاصد بالخصوص تبدیلی آب وہوا، ماحول کے

پاکستان پیپلز پارٹی کو نئی چہروں کو آگے لانا چاہیئے۔وزیر برھان علی

(اسلام آباد رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل انچارج میڈیا مانیٹرنگ سیل گلگت بلتستان وزیر برہان علی نے میڈیا سے بات کرتے کہا کہ اعلی قیادت کو ہمارا مشورا اور گذارش ہے کہ شائستہ کھوسہ کو NA-53 کا ٹکیٹ دیا جائے۔اب قوم کو ایسے قابل عوام دوست لیڈر کی ضرورت ہے۔شہید بی بی کے ویجن

ملک میں جمہوریت شہید بھٹو کی قربانی کی وجہ سے ہے۔شائستا کھوسا

اسلام آباد۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شائستا کھوسا نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کی قبر جمہوریت کا محور جبکہ جاتی امراء کرپشن کا مرکز ثابت ہو چکا۔ کے گماشتے عدالت عظمیٰ سمیت تاریخ اور عوام کی عدالت سے بھی بدعنوان ثابت ہو چکے۔ملک میں جمہوریت بھٹو خاندان کے خون کی بدولت زندہ ہے

پاکستان تحریک انصاف شمولیت

لاڑکانہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جناب امیر بخش خان بھٹو کے اعزاز میں رتوڈیرو شہر کی بینظیر کالونی میں استقبالیہ دیا گیا۔ اس موقعے پر ویسر، نوناری، میرانی، لاشاری، پہوڑ، بوزدار، بپڑ، کنبھر، دایہ، کھوسہ، منگی، لاہوری، ڈھانی، لولائی اور جوکھیہ برادریوں کے سینکڑوں افراد پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نثار احمد ویسر، خالد

اگلی باری پھر زرداری ۔ساریہ رانا

(گجرانوالا بیورو رپورٹ) گجرانوالا سے تعلق رکھنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ساریہ رانا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کے انشااللہ اگلی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہی ہوگی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیں شھذادا بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے خاطر دن رات محنت کر رہے ہیں۔اور وہ شہید بیبی کے خواب کو