Daily Archives: February 12, 2018

پی ایس ایل 3، سیکیورٹی انتظامات پر عالمی ماہرین کا اطمینان

ریگ ڈکسن ان کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کو فائنل کراچی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کرنا میرا کام نہیں ہے، میں اپنی رپورٹ7 دن میں پیش کردوں گا، انھوں نے اس امر کا اظہار اتوار کو ہونے والی فل ڈریس ریہرسل اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا

کرینہ اور عامر خان رات کے اندھیرے میں کیوں ملے

شوبز کی گلیمر س دنیا میں اداکاروں کا ایک دوسرے سے تعلق غیر معمولی بات نہیں، اداکارہ کرینہ کپور خان کی شادی سے قبل شاہد کپور سمیت متعدد اداکاروں کے ساتھ تعلقات کی خبریں منظرعام پر آئی تھیں تاہم جب سے کرینہ اور سیف کی شادی ہوئی ہے کرینہ مکمل طور پر ایک مشرقی بیوی

شہید کشمیری لیڈر مقبول بٹ کی برسی پر وادی میں مکمل شٹر ڈاون

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شہید کشمیری لیڈر مقبول بٹ کی برسی پر وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں بند رہیں جب کہ مظاہروں سے خوفزدہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہریوں کی نقل و حمل پر پابندیاں لگاکر اور انٹرنیٹ سروس بند کرکے پوری وادی کو فوجی چھاؤنی

امریکی صدر نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل یہودی آبادکاری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے کیونکہ اس سے فلسطین امن عمل پیچیدگی کا شکار ہو سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل فی الحال امن مذاکرات کے

زینب قتل کیس میں فرد جرم عائد

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج نے زینب قتل کیس کی سماعت کی۔ جج نے چالان میں درج قتل، اغوا، زیادتی اور دہشتگردی سمیت تمام الزامات ملزم عمران کو پڑھ کر سنائے جس کے بعد عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کردی۔ ہفتے کو ملزم کو چالان

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے اسحاق ڈار کے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا

جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی، سماعت کے دوران پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے اصل رپورٹ کا والیم ایک اور نو پیش کرتے ہوئے اپنا بیان بھی ریکارڈ کرادیا۔ اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے واجد ضیا