Daily Archives: February 20, 2018

لاڑکانہ میں بھتاخور سرگرم

لاڑکانہ کاشہری بھتہ خور کی دھمکیوں سے اشتہاریوں کی طرح چھپ چھپ کر زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیا۔ لاڑکانہ کے شیخ زید کالونی کے ڈاکٹر محمد حسن ہالیپوٹہ نے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایک شخص نے پانچ لاکھ روپے بھتہ دینے کو کہا نہ دینے پر انہوں نے