Daily Archives: March 3, 2018

پنجاب سے ن لیگ کی رکنیت کا خاتمہ ہوکر رہیگا۔شائستہ کھوسہ

(اسلام آباد رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی رہنمہ NA-53 کی امیدوار شائستہ کھوسہ نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے رکنیت سازی کا اعلان کر دیا ہے۔اب پنجاب سے ن لیگ کی رکنیت کا خاتما ہوکر رہیگا پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے پیپلز پارٹی اور عوام کا

ملک کے اثاثوں کی نجکاری نہیں ہونے دینگے۔شائستہ کھوسہ

(اسلام آباد رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نیشنل اسیمبلی NA ۔53 کی امیدوار شائستہ کھوسہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی آ اے اور اسٹیل مل کی نجکاری نہیں ہونے دینگے اور ہر فورم پہ بھرپور مزاحمت کرینگے گزشتہ پانچ سالوں میں غلط پالیسیاں بنائی گئی بغیر سوچے سمجھے پریمیئر سروس