Daily Archives: March 7, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کا تحفظ کیا ہے۔شائستہ کھوسہ

اسلام آباد رپورٹ NA-53 کی امیدوار شائستہ کھوسہ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پی پی پی نےہمیشہ خواتیں کے حقوق کا تحفظ کیا ہے۔ہماری بیبی شہید نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے۔اور یہی سلسلا اب بھی جاری ہے بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے کرشنا کوہلی کو سینیٹ میں