Daily Archives: March 8, 2018

عدلیہ کی عزت فیصلوں سے ہوتی ہے ڈرانے دھمکانے سے نہیں. مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ کارکن ووٹ کی توہین کا بدلہ 2018ء میں لیں گے. چھ مہینوں میں 6روپے کی کرپشن نہیں ملی. دو مہینوں میں کیا نکالوگے؟ نوازشریف کیخلاف 5 ویں بارٹرائل ہورہا ہے. تمام ہتھکنڈوں کے باوجود مسلم لیگ ن سینٹ الیکشن جیت گئی،نوازشریف کوپہلے گالی

بیبی شہید ہم عورتوں کے لئے ایک مثال ہیں۔صنم بلوچ

لاڑکانہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی رہنما صنم بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے بتایا کے بیبی شہید کی جمہوریت کے لئے جستجو بھری زندگی ہم عوتوں کے لئے اعلی مثال ہے۔بیبی شہید نے ہمیشہ عورتوں کے حقائق کے لئے آواز بلند کی۔انہوں نے مزید کہا کہ آج آٹھ مارچ ہے عورتوں کا عالمی

دنیا کی سب سے بڑی جنگی طاقتوں میں ’انڈیا چوتھے نمبر پر

فوجی طاقت کے اعتبار سے انڈیا دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے۔ جنگی ہتھیاروں کی موجودگی، دفاعی ساز و وسامان کی نوعیت اور مسلح افواج کی نفری کی بنیاد پر انڈیا، امریکہ، روس اور چین سے پیچھے ہے جبکہ فرانس اور برطانیہ انڈیا سے پیچھے جا چکے ہیں۔ دنیا کی

پی ایس ایل تھری میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل تھری میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا آج کا پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسوں کی سماعت ، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا پیش ہوگئے

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورکیپٹن صفدرعدالت میں پیش ہوئے۔ جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا تین آہنی صندوقوں میں جے آئی ٹی رپورٹ و دستاویزات لے کرعدالت پہنچ گئے۔ نیب کے آخری گواہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء آج اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔ بیان قلمبند