Daily Archives: March 14, 2018

اولیمپئین سائیکلسٹ و قومی ہیرو محمد عاشق انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے…..

اولیمپئین سائیکلسٹ و قومی ہیرو محمد عاشق انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. محمد عاشق حکومتی سرپرستی نہ ہونے کے باعث آخری ایام میں رکشہ چلانے پر مجبور ہو گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق تمام ترقی یافتہ معاشروں میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کی سرپرستی حکومت کی ترجیحات میں شامل

پی ٹی آئی جلسےمیں پارٹی کارکنان آپس میں لڑ پڑے،ایک دوسرے پر ٹھپڑوں اورگھونسوں اور کی بارش

تحریک انصاف کے جلسے میں پارٹی کارکنان آپس میں لڑ پڑے ،کارکنان نے ایک دوسرے کوگھونسے اور لاتیں ماریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے آج پنڈ دادن خان میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں جلسہ کیا جس میں پارٹی کارکنان کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے

چیئرمین نادرانےسائلین کی مشکلات کے پیش نظر ہفتہ اور اتوار کو بھی دفاتر کھولے رکھنے کا حکم دے دیا.

سائلین کی سہولت کے لیے چھٹیاں ختم کر دی گئیں۔ چیئرمین نادرانےسائلین کی مشکلات کے پیش نظر ہفتہ اور اتوار کو بھی دفاتر کھولے رکھنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ چیئرمین عثمان مبین نے کراچی شہر کے مختلف سینٹرز کا ہنگامی دورہ کیا ۔اس دوران انہوں نے سائلین

الیکشن 2018ء میں تحریک انصاف جیت کردکھائے گی. نوازشریف”کیوں نکالا“ہوگیا،اب جونیئرڈان شہبازشریف کی باری ہے. عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن 2018ء میں تحریک انصاف جیت کردکھائے گی،نوازشریف یا آصف زرداری سے ذاتی جنگ نہیں ،دونوں نے 9سالوں میں ہرپاکستانی کوایک لاکھ 30ہزار کامقروض بنا دیا،نوازشریف”کیوں نکالا“ ہوگیا ،اب جونیئرڈان کی باری ہے۔انہوں نے آج پنڈدادن خان میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس ، نیب کے آپریشن ڈویژن کی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا.

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹرز میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نیب کے آپریشن ڈویژن کی کارکردگی خصوصاً آپریشنل حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیب نے ہدایت کی کہ مبینہ ملزم اور گواہ کو نیب میں بلاتے وقت کال اپ نوٹس میں اس بات

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی…..

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی۔ انگلش کپتان آئن مورگن نے پی ایس ایل 3 کے میچز کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کےمطابق تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3 کا میلہ پوری آب و تاب سے متحدہ عرب امارات میں جاری و ساری ہے۔کرکٹ کا یہ شاندار میلہ

جوتو اور سیاہی مارنی والے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ محمد علی بگھیو

لاڑکانہ رپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لاڑکانہ اطلاعات سیکریٹری، لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کائونسل میمبر محمد علی بگھیو فوڈ اور ایگریکلچر چیئرمین منتخب تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے حزب اللہ بگھیو کے بیٹے پیپلزپارٹی ضلع لاڑکانہ اطلاعات سیکریٹری، لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کائونسل میمبر محمد علی بگھیو کو فوڈ اور

ایس ایس پی ملیررائوانوار نے لکھا سپریم کورٹ کو خط…

ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے کہ اسے ایک بینک اکاونٹ کھولنے اور میڈیا سے بات کرنے کی اجازت دی جائے.تاہم یہ ثابت نہیں ہو سکا کے یہ خط غلط ہے یا صیح لیکن ججز کا کہنا ہے کے وہ خط فائل کر لیا گیا ہے. رائو انوار

میرٹ کو بائی پاس کیا جا رہا ہے۔میڈیا مانیٹرنگ سیل پیپلز پارٹی گلگت بلتستان۔

(گلگت بلتستان) میڈیا مانیٹرنگ سیل پیپلز پارٹی جی بی نے میڈیا کو بتایا کہ گلگت بلتستان کائونسل سیکریٹریٹ کا ایک سیکشن آفیسر سدھیر خٹک میرٹ کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔اور صوبائی گورنمینٹ خاموش ہے۔حالیہ اسسٹنٹ کے انٹرویو میں میرٹ لسٹ کو تبدیل کیا گیا ہے۔اور پینل ایک دو ڈپٹی سیکریٹری کو یہ ٹاسک دیا گیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایران پاکستان بزنس فورم سے خطاب

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایران کو کوئلے سے بجلی کے منصوبوں سمیت متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع موجود ہیں، تھر میں کول انرجی اور ٹھٹھہ، جام شورو اور سکھر میں ری نیو ایبل انرجی میں