Daily Archives: March 15, 2018

سعودی ولی عہد نے ایسا اعلان کر دیاکہ پوری دنیا میں کھلبلی مچگئی.

سعودی وزیر دفاع اور ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر ایران ایٹم بم بنا سکتاہے تو سعودی عرب بھی بنائے گا ۔سعودی عرب کی جانب سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا تھا کہ وہ امن کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنا چاہتے ہیں تاہم یہ بات واضح نہیں

حکومت کی انوکھی پیشکش. پی آئی اے خریدنے والوں کو سٹیل مل فری میں دی گی.

پی آئی اے خریدو اور سٹیل مل فری لے جاو،حکومت نے انوکھی پیشکش کر دی۔مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے قرضے اتارنے والوں کو سٹیل مل مفت میں دے دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ہمارے ہاں اپنی ناکارہ اور کم معیاری چیزوں کو فروخت کرنے کا آخری حربہ یہ

امریکی بحریہ کا ایف اے 18 جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا. دو افراد ہلاک

امریکی بحریہ کا ایف اے 18 جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست فلوریڈا کے ساحل پر ویسٹ نیول ایئر اسٹیشن کے قریب امریکی نیوی کا ایف اے 18 سپر ہارنیٹ جیٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے

جامعہ کراچی میں لیکچرار کی طالبات کو دھمکی. آپ بھی جانیے کہ کراچی کی سب سے بڑی یونورسٹی میں طالبات کو کیسے ہراساں کیا جانے لگا…

کراچی کی سب سے بڑی یونورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا معاملہ زور پکڑ گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جامعہ کراچی کی طالبات نے ہراساں کیے جانے پر خاموشی توڑتے ہوئے لیکچرار حسن عباس کی گفتگو میڈیا کو دکھا دی۔طالبات کے مطابق پٹرولیم ٹیکنالوجی کے لیکچرار حسن عباسی طالبات کو ہراساں کرتے ہیں

آمریت کے پیداوار آمروں کی گود میں پرورش پانے والے حادثادتی سیاستدان ہیں۔شائستہ کھوسہ

*آمریت کے پیداوار* *آمروں کی گود میں پرورش پانے والے حادثادتی سیاستدان* *ضیاء الحق کو آپنا روحانی باپ سمجھنے والے* *جمہوری طاقتوں کو غیر جمہوری طاقتوں کیساتھ مل کر انکے اقتدار میں شب خون مارنے کی حمایت کرنے والے۔* *ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی نظریات سے شدید نفرت کرنے والے۔* *بھٹو کو تختہ دار پر

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کہا ہے کہ ایک جانب پنجاب کی پانچ پاور کمپنیاں زیرو لاسز اور سو فیصد رکوری کی بنا پر سر فہرست ہیں اور بلوچستان میں کمپنی نے 840 ملین ریونیو جنریٹ کیا ہے تو دوسری جانب سندھ کی پاور کمپنی سیپکو مسلسل خسارے

دانیال کے بعد طلال چوہدری پربھی فرد جرم عائد کر دی گئی.

رہنما مسلم لیگ ن طلال چویدری پر آج سپریم کورٹ کی طرف سے فرد جرم عائد کر دی گی. جس سے طلال چویدری کی مشکلات میں اور اضافہ ہو گیا.طلال چوہدری نے سپریم کورٹ میں فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست بھی جمع کروائی لیکن کورٹ نے یہ درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کے

پاکستانی سیاست میں جوتے کا رواج ، رانا ثنا اللہ نے اشاروں میں کس کو دھمکی دے ڈالی….

پاکستانی سیاست میں جوتے کا رواج ، رانا ثنا اللہ نے اشارے ہی اشارے میں عمران خان کو دھمکی دے ڈالی۔صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جوتےکاہتھیار ہر کسی کے پاس ہے ہر وقت چل سکتاہے،جوتا مارنےوالے کی دوسرے دن ضمانت ہوجاتی ہے۔ پاکستانی سیاسی کلچر میں آجکل جوتا مارنے کا

ڈاکٹر طاہر القادری کی شدید الفاظ میں رائے ونڈبم دھماکہ کی مذمت…

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے رائے ونڈ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسزکے جوانوں اور سویلین افراد کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ،آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔انہوںنے کہاکہ انسانیت کے دشمن

رائے ونڈ روڈ دھماکہ،وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی شدید مذمت، شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے رائیونڈروڈ پر پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے . وزیر اعلی نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے . وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے رائیونڈ روڈ پر پولیس چوکی کے