Daily Archives: March 16, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی زنجیر ہے.شائستہ کھوسہ

(اسلام آباد رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی زنجیر ہے،جو لوگ پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف باتیں کرتے تھے اب ان کو سینیٹ الیکشن نے آئینا دکھا دیا۔2018 کہ الیکشن میں ن لیگ کا صفایا ہو جائیگا۔اب ضیاالحق کی بکیات تھرڈ امپائر کی باتیں کرکے اپنی ناکامیاں چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں 18

عمران خان کے بیس سے زائد شہروں کے طوفانی دورے…….

چیرمین پاکستان تحریک انصاف نے اگلے الیکشن کی تیاری کے لئے طوفانی دورے شروع کر دے.عمران خان نے بیس سے زائد شہروں کے دورے کیے.لوگ عمران خان کے استقبال کے لئے ٹوٹ پڑے.رش زیادہ ہونے کی وجہ سے عمران خان کو اسٹیج پر جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. رش زیادہ ہونے کی وجہ

تاریخ کی عدالت نے ثابت کر دیا کہ جمہوریت کہ کپتان پاکستان پیپلز پارٹی ہے.شائستہ کھوسہ

تاریخ کی عدالت نے ثابت کر دیا کہ جمہوریت کہ کپتان پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ موجودہ آمریت کے بت پاش پاش ہوگئے۔اب پھر سے عوامی راج ہوگا۔ انشااللہ چاروں صوبوں میں پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنائیگی۔ آنے والے الیکشن کے لئے جیالوں کا جوش اور تیاری قابل تعریف ہے۔