Daily Archives: March 18, 2018

آج کے جلسے میں جس طرح شائستہ کھوسہ نے جیالوں کو کٹھے کیا قابل تعریف ہے۔وزیر برہان علی

اسلام آباد رپورٹ آج پاکستان پیپلز پارٹی کے کوٹلی ستیا جلسے میں شائستہ کھوسہ اور دیگر رہنمائوں نے شرکت کی ،جلسے میں بلاول بھٹو زرداری صاحب کی دھواندار تقریر سے جیالوں میں جوش پایا گیا۔ اس موقع پہ شائستہ کھوسہ کی میڈیا ٹیم وزیر برہان علی،شفقت نقوی،عمران کیرئو نے کہا کہ شائستہ کھوسہ کی قربانی