Daily Archives: March 19, 2018

ایچ ای سی نے 13 تعلیمی اداروں میں کن پروگراموں پر پابندی لگا دی.

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 13 یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی. ایچ ای سی نے شرائط پوری نہ کرنے پر پابندی لگا دی۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق جن تعلیمی اداروں پر پابندی کی گئی ہے ان میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد، کامسیٹ

ناسا زمین کو ایک سیارچے کے ٹکرانے سے کیسے بچائیگی. ایک حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی.

سائنسی جریدے ’ایکٹا ایسٹروناٹیکا ‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق ناسا نے کسی سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ’ہیمر‘ نامی منصوبہ تیار کیا ہے جس کے لیے ساڑھے 7 سال کے اندر اندر 8 ٹن وزنی ایک طیارہ روانہ کیا جائے گا جو کہ

امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں سے شہر کا حیرت انگیز ماڈل تیار کر دیا….

زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے عرصے میں کمپیوٹر کے استعمال شدہ اور ناکارہ پرزہ جات کی مدد سے نیویارک علاقے مین ہٹن کا ہوبہو ماڈل تیار کیا ہے۔ حیرت انگیز فن کے مالک زید مینک کا کہنا ہے کہ مڈ ٹاؤن مین ہٹن کا ماڈل

ڈھیلے ڈھالے انداز میں مصافحہ کرنے والے افراد امراض قلب کا شکار ہوسکتے ہیں. اہم تحقیق سامنے آگئی.

کوئین میری یونیورسٹی آف لندن میں طبی تحقیق کے مصنف اسٹیفن پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ہاتھوں کی مضبوط گرفت صحت مند دل کی ساخت اور افعال سے منسلک ہوتی ہے۔ مصافحے کے دوران ہاتھ کی مضبوط گرفت دل کی بیماریوں کے شکار افراد کی شناخت کرنے کا اہم اور آسان طریقہ ہے۔ یہ طریقہ

پاکستان میں نومولود اور قبل از زچگی بچوں کی اموات کی شرح کیتنی ہو گئی؟ جاننے کے لیئے یہ خبر پڑھیں.

قومی اسمبلی میں وزارت قومی صحت کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ناکافی طبی سہولیات اور شعور کی کمی کے باعث زچہ و بچہ کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نو مولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی ہے

آج پاک فضائیہ کی کمان ایئرمارشل مجاہد انورخان سنبھالیں گے…

ایئرمارشل مجاہد انور خان آج پاک فضائیہ کی کمان سنبھالیں گے. سہیل امان پاک فضائیہ کی کمان مجاہد انورخان کے حوالے کریں گے۔ ایئرمارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ میں 1983 میں کمیشن حاصل کیا. مجاہد انور خان نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مجاہد انور خان ایئروار