Daily Archives: March 20, 2018

ٹماٹر سے صحت کے مختلف مسائل کیسے دورکر سکتے ہیں.

ٹماٹر دیگر سبزیوں اور پھلوں کی طرح مفید غذ اہے۔ کوئی بھی کھانا ٹماٹر کے بغیرادھورا لگتا ہے۔ بچے ہوں یا بڑے یہ دونوں کیلئے یکساں مفید ہے. ۔حسن و صحت اور تندرستی میں ٹماٹر بہت اہم کردار ادا کرت اہے۔ اس میں فولاد، وٹامنز اوردیگر معدنی نمکیات پائے جاتے ہیں۔ ٹماٹر میں موجود تین

شہباز شریف طبی معائنے کیلئے10روزہ دورے پرلندن چلےگئے.

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف طبی معائنے کیلئے آج سہ پہر10 روزہ دورے پرلندن روانہ ہو گئے ہیں. شہباز شریف لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج لندن کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف پی آئی

ایف بی آر نے اے ٹی ایم اور آن لائن ٹیکس ادائیگی کا نیا نظام متعارف کروا دیا.

ایف بی آر نے اے ٹی ایم اور آن لائن ٹیکس ادائیگی کا نیا نظام جاری کر دیا۔ منگل کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات سنیٹرہارون اختر خان اورگورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ نے نئے نظام کا افتتاح کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سنیٹر ہارون اختر خان نے کہا کہ ہم نے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے بوندا باندی کا شروع ہونے والا سلسلہ موسلا دھار بارش کی صورت اختیار کرگیا

سپریم کورٹ نے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی…

سپریم کورٹ نے نجی نیوز چینل کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو 3 ماہ کے لیے آف ایئر کرتے ہوئے ان کے پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈاکٹر شاہد مسعود کیس کی سماعت ہوئی. چیف جسٹس نے اینکر شاہد

عامر لیاقت کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد ریحام خان ایک اہم ٹویٹ…

عامر لیاقت کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آ گئیں،ایک ٹویٹ کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کیا عامر لیاقت اب وہ انٹرویو چلائیں گے جو انہوں نے میرے ساتھ 2015 میں کیا تھا ؟ یا اسے اپنے طریقے سے تحریک انصاف

میرا جسم میری مرضی

تحریر : اشفاق بن اعجاز وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۔ اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے۔ بلا شبہ بنی نوع انسان کو اللہ تعالیٰ نے آزاد پیدا کیا اسکے ہاتھوں فیصلے کا اختیار دیا اور دو راستے وضع کر دئیے ۔ ایک

صحافی کے اس سوال پر نواز شریف نے کیا جواب دیا کہ ” عامرلیاقت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں اس پر آپ کیا کہیں گے“

نواز شریف احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ ”عامرلیاقت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں اس پر آپ کیا کہیں گے“ ۔ نوازشریف نے اس سوال پر ہنس کرجواب دیا اور کہا الحمدللہ وہ ن لیگ میں نہیں شامل ہوئے،