Daily Archives: March 21, 2018

حلقہ 3 کے عوام نے ہمیشہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔کارکونان پی پی پی ،پی وائی او حلقہ 3

(گلگت بلتستان رپورٹ) گلگت بلتستان کے حلقہ 3 کے عوام نے ہمیشہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ جی بی کی پوری تاریخ میں صرف دو دافع کامیابی نہیں ملی ہے اس حلقے سے ۔یہ اظہار گلگت کہ حلقہ 3 کے عوام نے میڈیا سے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ باقی

دمہ اور مرگی کے مریضوں کے لئے خوشخبری، رسول اللہ ﷺ کی یہ پسندیدہ خوشبو دائمی مرض سے نجات کا باعث بن جائے گی

“ذریرہ” خوشبودار پودا ہے جس کوانگریزی میں Sweet Flag ہندی اور اردو باچھ یا وچھ کہتے ہیں. قدیم یونان کے اطبا اس سے آشنا تھے اور قدیم عربی کتب میں اسے قصب الزیرہ کے نام سے بیان کیا گیا ہے. ابھی بھی یہ ہندوستان میں بہت مقبول ہے. مرگی اور دمہ کے امراض میں خاص

پودینہ کھائیں، بیماریوں سے نجات پائیں.

وقت کے ساتھ ساتھ جس طرح ہمارے رہن سہن کے طریقے بدلے ہیں بالکل اسی طرح بیماریوں کے بھی طریقۂ علاج بھی بدل گئے ہیں۔ ہم قدرتی اجزا کو فراموش کرچکے ہیں۔ ذرا سی چھینک بھی آئے تو فوراً ڈاکٹر کے پاس بھاگتے ہیں۔ جبکہ قدرت نے سبزی اور پھلوں میں ایسی افادیت رکھی ہے

روپے کی قدرمیں کمی کیوں ہوئی، چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وجہ بتا دی.

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ روپے کی قدرمیں کمی نوازشریف کی نااہلی اورمنی لانڈرنگ کے باعث ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا گوجرانوالہ کے علاقے موڑایمن آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شریف خاندان جب سے سیاست میں آیا ہے ارب پتی بن گیا

2018 میں شریفوں کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے. عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہا.

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں 2018 میں شریفوں سے پنجاب کو آزاد کرانا ہے اور جو پیسہ باہر جاتا ہے وہ عوام کی فلاح و بہبود پر لگانا ہے۔ کامونکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار ملزم راﺅ انوار کو ڈپلو میٹک انکلیو منتقل کردیاگیا

سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کوگرفتارکرنے کے بعد ایس ایس پی سکیورٹی اسلام آباد کے دفتر منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح بارہ بجے کے قریب نقیب اللہ محسود قتل کیس میں مفرور ملزم راﺅ انوار سفید رنگ کی گاڑی میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ، سابق ایس ایس پی ملیر

چوہدری نثارکےسیاسی مستقبل کے بارے میں احسن اقبال نے کیا کہہ دیا

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کے لیے وزیراعظم نے مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا ہے، جمہوریت کے مفاد میں بہترین ناموں پر اتفاق کرلیں گے. ایسے بہترین افراد کا انتخاب کرنا ہے جو شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں. ایسے افراد

محترمہ شائستہ کھوسہ ایک عظیم لیڈر ہیں۔وزیر برہان علی

(اسلام آباد رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار NA-53 محترمہ شائستہ کھوسہ کی میڈیا ٹیم وزیر برہان علی،شفقت نقوی اور عمران کیرئو نے میڈیا کو بتایا کہ ہمیں شائستہ کھوسہ کی صورت میں اپنی شہید بی بی قائد محترمہ بینظیر بھٹو کا عکس نظر آتا ہے۔جیسا انکا نام ہے ویسی انکو پایا ہے۔انکے ساتھ پارٹی میں

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سرد ہو گیا.

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سرد ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے لاہور، میاں چنوں، شورکوٹ، منچن آباد، صفدرآباد، قصور، خانیوال ، شرقپور، گجرات، چنیوٹ، ملتان ، پاکپتن اورچیچہ وطنی میں بارش تیز بارش ہوئی جس سے موسم سردہو گیا اور سڑکوں پر بارش کا پانی کھڑا