Daily Archives: March 24, 2018

PYO صدر گلگت بلتستان کے لئے برکت علی کا نام تجویز۔خبر

(گلگت بلتستان رپورٹ) امجد حسین صدر پی پی پی گلگت بلتستان اور جوہر علی راکی نائب صدر(( FPPCCI )) مرکزی رہنما پی پی پی گلگت بلتستان کے درمیان اہم ملاقات دونوں رہنماوں کی ملاقات میں psf اور pyo کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوی جس میں جوہر علی راکی نے برکت علی

سندہ کی سب سے چھوٹی عمر کی رائیٹر لاریب سومرو کی پہلی کتاب شایع۔

لاڑکانہ سندہ کی سب سے چھوٹی عمر کی رائیٹر لاریب سومرو کی پہلی کتاب سیکریٹ آف اسپرنگ کی لائونچنگ سیئرمنی کی تقریب مکامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔تقریب میں رائیٹر لاریب سومرو کے ٹیچرس اور دوستوں نے شرکت کی ۔جھاں پر اس کا کہنا تھا کہ مینے چودہ سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا

چوہدری نثار کوعام انتخابات کیلئے(ن) لیگ کا ٹکٹ ملے گا یا نہیں؟ پرویز رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عندیہ دیا گیا ہے کہ پارٹی کے بیانیے اور قیادت کے خلاف بات کرنے پر سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو 2018 کے عام انتخابات میں پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہیں دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکمران جماعت کے سینیٹر کا

نواز شریف کو سزا ہوئی تو پارٹی کون چلائے گا؟ شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام کی خدمت کی ہے اور اس کے ہاتھ صاف ہیں۔ نواز شریف کو سزا ہوئی تو وہ جیل سے لیڈ کریں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئینی ادارے مل کر اسے مستحکم کریں. مسلم لیگ ن کوئی این آر او ٹائپ چیز نہیں