Daily Archives: March 29, 2018

عمران خان کا کوئٹہ کے لیے تاریخی اعلان

عمران خان کا کوئٹہ کے لیے تاریخی اعلان،عمران خان کابلوچستان میں شوکت خانم کینسراسپتال بنانےکااعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اس وقت ممبر سازی مہم کے حوالے سے کوئٹہ میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف جگہوں پر کارکنان سے خطاب بھی کر رہے ہیں۔اس موقع پر عمران خان نے

حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا-

پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4 اپریل کو ہے جس کی وجہ سے سندھ حکومت نے اس روز چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت نے چار اپریل بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام

وزیراعظم نے نوازشریف کیلیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے- عمران خان

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ایک نکاتی ایجنڈا نوازشریف اور ان کی چوری کو بچانا ہے- وزیراعظم اربوں روپے کی چوری کرنے اور جھوٹ بولنے والے مجرم کا دفاع کررہے ہیں- یہ پہلی بار ہوا ہے کہ وزیراعظم

برکت علی کو PYO گلگت بلتستان کا صدر بنانے کی بھر پور حمایت کا اعلان۔گلگت بلتستان

گلگت بلتستان۔ عاصم عامر صدر NED یونیورسٹی کراچی اور پوری کابینہ کی طرف سے مشاورت کے بعد برکت علی کو PYO گلگت بلتستان کا صدر بنانے کی بھر پور حمایت کا اعلان میں گلگت بلتستان حلقہ 4 کا بیٹا اور پارٹی کا عدنا سا ورکر کی حیثیت سے جی بی قیادت سے اپپل کرتا ھوں

سعودی ولی عہد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا-

سعودی ولی عہد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ محمد بن سلمان نے اعترا ف کرتے ہوئے کہا کہ سرد جنگ کے زمانے میں روس کا مقابلہ کرنے کے لیے مغرب کے کہنے پر وہابی ازم کو فروغ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد نے وہابیت کی سعودی پشت پناہی کے حوالے

وفاقی کابینہ نے کن کن ممالک کے ساتھ اہم معاہدوں کی منظوری دی ؟

وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وزیراعظم آفس میں ہوا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے سعودی عرب، چین اور صومالیہ کے ساتھ اہم معاہدوں کی منظوری دی جس کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جرائم کے مرتکب اشخاص کی منتقلی اور

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اصل مقصد کیا تھا؟ چوہدری اعتزاز احسن کے حیرت انگیزانکشافات

پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے چیف جسٹس کے ساتھ سیاست کر لی ہے ۔ مومودہ حالات میں چیف جسٹس کا وزیراعظم کی ملاقات کی درخواست رد کر نا مشکل ہے (ن) لیگ دو بیانیے لے کر چل رہی ہے نیب کے ہاتھ شہباز شریف کی

پاکستان اور جماعت اسلامی

تحریر : اشفاق بن اعجاز اک بہت ہی بے ہودہ قسم کا الزام جماعت اسلامی کے ماتھے پر اک عرصہ دراز سے تھونپا جاتا ہے کہ جماعت اسلامی نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تھی ۔ یا جماعت اسلامی پاکستان کی شکل میں اک آزاد ریاست کی خواہاں نہیں تھی ۔ ان الزام تراشی کرنے