Daily Archives: March 30, 2018

پاکستان کا سب میرین کروز میزائل بابر کا ایک اور کامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آب دوز کے ذریعے پانی کے اندر سے خشکی پر ہدف کو نشانہ بنانے والے کروز میزائل بابر کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے، پانی کے اندر سے فائر کیے گئے اس کروز میزائل نے تمام پیرا میٹرز کے مطابق کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ