Daily Archives: April 4, 2018

محمود الرشید کا وزیراعظم کو خط…….

محمودالرشید نے وزیراعظم کو خط لکھا جس میں انہوں نے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا.مزید ان کا کہنا تھا کے عوام کو بجلی کے صیح اعداد شمار بتائے جائے.حکومت نے سترہ دسمبر سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا کہا تھا لیکن سارے کے سارے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے.لوڈ شیڈنگ کا

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ……

آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت اسلام آباد میں قومی سلامتی کا اجلاس ہوا. جس میں علاقائی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا.اجلاس میں ن لیگ کے پارتی رہنما بھی شامل تھے. اور ملک و قوم کی بیتری کے لئے مناسب اقدامات اٹھانے اور عمل درامت کروانے پر تبادلہ خیال

ڈرائیونگ لائسنس کے متعلق دھماکے دار اعلان

چیف کمشنر اسلام آباد نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس کی نئی فیس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تین سال کے بعد ری نیو کروانے پر متعلقہ شخص کو ڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ پاس کرنا ہوگا۔ تمام کیٹیگریز کے لائسنس لرنر پرمٹ کی فیس 300 روپے ہوگی۔ پانچ

قومی سلامتی کمیٹی کی عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں علاقائی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود کے علاوہ وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر

شہبازشریف پارٹی صدر بننے کے بعد کھل کر سامنے آگئے ، نوازشریف کو دن میں تارے دکھا دئیے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اورنج لائن پر کرپشن کا رونا دھونا قوم کو گمراہ کرنے کی سازش ہے. نیب نے مجھے طلب کیا تھا اور میں حاضر ہو گیا تھا۔ چوہدری نثار نے ملاقات میں تحفظات کا اظہارکیا۔ پارٹی ڈسپلن کو کوئی نہ توڑے۔ الزام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیئے۔ نیب