Daily Archives: April 5, 2018

لاہور میں دھماکا ، ہلاکتوں کا خدشہ

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ٹائون شپ اے ون کے ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی جبکہ واقعے کی نوعیت جاننے کیلئے پولیس موقع پر موجود ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز رائیونڈ میں اجتماع گاہ

کمزور ہڈیوں کو مظبوط بنانے والی معمولی سی چیز

محققین نے دہی کے استعمال کو بزرگوں کے لئے انتہائی فائدہ مند قرار دیا ہے. رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے. آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیوں کی مضبوطی کم ہو جاتی

خانہ کعبہ کے اوپر سے کوئی جہاز یا پرندہ کیوں نہیں گزر سکتا ؟

جدید سائنس کے تحت کی جانے والی تمام پیمائشوں اور پیمانوں کے مطابق خانہ کعبہ بلا شک و شبہ زمین کا مرکز ہے۔ یہ وہ مقام ہے جو زمین کے بالکل بیچ میں واقع ہے۔ زمین کا درمیانی مقام ہونے کی وجہ سے قدرتی طور پر زمین کی تمام کشش ثقل کا مرکز بھی یہی

وزیراعظم نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا.

کالا دھن سفید کرنے کا ایک اور منصوبہ بنا دیا گیا.وزیراعظم خاقان عباسی نے ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ آف شور کمپنیاں بھی اثاثے ہے. آف شور کمپنیاں بنانا غلط بات نہیں لیکن اس میں ناجائز اثاثے چھپانا غیر قانونی ہے. اس سکیم سے سیاسی لوگ فائدہ نہیں

مردوں کے سینے پر موجود بالوں کا تعلق کس خطرناک چیز سے ہے ؟

کچھ لوگوں کے سینے پر بالوں کی کثرت ہوتی ہے جبکہ کچھ مردوں کے سینے پریہ بال بہت کم یا پھر نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ حال ہی میں اور سٹیٹ گورنمنٹ آف وکٹوریابیٹر ہیلتھ چینل کے ریسرچرز کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق مردوں کے سینے پر بال بہت کم

ﺍﻧﺪ ﺭ ﮐﺎ ﺳﺎﻧﭗ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﺣﻞ ﮨﻮ ﺋﮯ۔ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ

ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﻧﮯ ﺭﯾﻤﺎﺭﮐﺲ ﺩﯾﺌﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﭗ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﺣﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ. ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎﭨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﻭﮦ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﺎﻧﭗ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ۔ ‏

نواز شریف کی اگلی منزل جیل ہے۔ اب کسی صورت نہیں بچ سکتے۔ شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اگلی منزل جیل ہے وہ اس سے کسی صورت نہیں بچ سکتے اور وہ مسلسل جھوٹ بول کر قوم کے جذبات سے کھیل رہے ہیں کیونکہ ایک جھوٹ چھپانے کے لئے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں. جبکہ پانامہ جے آئی

“تعلیمی اداروں ، ہو سٹلز و دینی مدارس میں جنسی سکینڈلز لمحہ فکریہ” تحریر : محمد حنیف تبسم

“تعلیمی اداروں ، ہو سٹلز و دینی مدارس میں جنسی سکینڈلز لمحہ فکریہ” اسلامی فلاحی مملکت خداداد پاکستان و ریاست جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی عرصے سے تواتر کے ساتھ تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں طلبا ء و طالبات کے ساتھ جنسی سکینڈلز کے واقعات قومی اور بین الاوقوامی میڈیا میں رپورٹ ہونےکے

عمران خان کا آج شام سانگھڑہ میں ممبر شپ کیمپ کا دورہ….

چیرمین پاکستان تحریک انصاف کا آج‌ شام‌ سانگھڑہ کی عوام سے جلسے میں خطاب کریں گئے. عمران خان آج سانگھڑہ کے شہر کھپرومیں جلسے سے خطاب بھی کریں گئے. اس کے ساتھ نوابشاہ ،سانگھڑرہ اور کھپرو کے ممبر شپ کیمپ کا دورہ بھی کریں گئے.چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی آمد کے سلسلے میں جگہ

..نوازشریف اور مریم صفدر کا اک بار پھرعدلیہ پر وار

ن لیگ کے جلسے میں ن لیگی رہنمائوں کا عدلیہ پرلفظی گولہ باری سے وار.نوازشریف کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دی جائے.انتخابات کے نتائج کا فیصلہ اکیس کروڑ عوام نے کرنا یے سپریم کورٹ نے نہیں کرنا. مریم نواز کا کہنا تھا کے ہم ہمیشہ عوام کا ووٹ سے آگئے آئے ہے.عدالتوں کے