Daily Archives: April 6, 2018

وہ کونسا بلڈ گروپ ہے جس کیلئے گندم زہر سے کم نہیں.

گندم اور اس سے بنی ہوئی اشیاء کا استعمال ہم سب بہت شوق سے کرتے ہیں. لیکن او بلڈ گروپ کے حامل افراد کو اس کے استعمال میں انتہائی احتیاط کرنی چاہیے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گندم اور اس سے بنی اشیاء میں “لیسٹین” ہوتا ہے جو جسم کے لئے انتہائی مفید ہے

سلمان کی گرفتاری سے ہر کوئی اداس لیکن ایک خاص کمیونٹی خوش کیوں ہے؟

کالے ہرن کے شکار کیس میں گذشتہ روز جودھ پور کی عدالت نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ۔ جس کے بعد سلمان خان کو جودھ پور کی سینٹرل جیل منتقل کیا گیا ۔ سلمان خان کی گرفتاری پر

.سلمان خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوط کر لیا گیا

ہالی وڈ اداکار سلمان خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوط کر لیا گیا.خیال رہےان کوکالا ہرن کے شکار کرنے پر سزا ہوئی ہے.اور دبنگ خان کو کل جودھ پور کی جیل میں منتقل کیا گیا. سلمان خان نے کل رات جیل میں گزاری تھی اور اب مزید ایک رات انہیں جیل میں گزارنا

مریم نواز اور لندن فلیٹس خطرے میں پڑ گئے.

نیب نے لندن فلیٹس سے متعلق مریم نواز کیخلاف مزید ثبوت حاصل کرلیے ہیں. دستاویزات ثبوت کے طور پر جلد احتساب عدالت میں پیش کی جائیں گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے سپریم کورٹ کے مقرر کردہ وقت پرعمل درآمد کرتے ہوئے شریف فیملی کیخلاف تحقیقات کا عمل مزید تیز کردیا ہے۔ نیب

پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مجاہد انور کا ہیڈ کوارٹر ائیرڈیفنس کمانڈ کا پہلا دورہ .

پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کمانڈ سنبھالنے کے بعد ہیڈ کوارٹر ائیر ڈیفنس کمانڈ کا پہلا دور کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ کے دورے کا مقصد ائیر ڈیفنس کمانڈ کی مختلف تنصیبات کی آپریشنل تیاریوں کا معائنہ اور جائزہ لینا تھا۔ ائیر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ائیر

نوازشریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی ضمانت مںظور کرلی گئی۔

جامعیہ نعیمیہ لاہور میں ایک تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئی ہے جبکہ عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض ملزمان کی ضمانتیں منظورکیں۔ جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب کے دوران نوازشریف پر جوتا پھینکنے کے واقعے کے بعد ملزم

وزیراعظم کو چیئرمین سینیٹ کے خلاف بیان مہنگا پڑ گیا.

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے چیئرمین سینیٹ کے خلاف بیان پر اپوزیشن لیڈرشیری رحمان نے سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرا دی. بیان کو پارلیمان پرحملہ قراردیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور پورے ایوان کی توہین اور تقدس مجروح کیا ہے ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تنقید پر اپوزیشن سراپا

ہم الیکشن کسی حالت میں ملتوی نہیں ہونے دے گے:میاں محمد نواز شریف

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ چیف جسٹس نے الیکشن ملتوی نہ کرنے کی بات کی مجھے یہ بات اچھی لگی.میں نے کوئی کرپشن نہیں کی اس لئے یہاں کھڑا ہو. مجھے بیٹے سے تنخواہ لینے پر نکالا گیا ہے. جے ائی ٹی نے پتہ نہیں کہا کہا سے

شریف فیملی کی آج ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد میں ہو گی.

تفصیلات کے مطابق سماعت آج احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کرے گے.عدالت میں میاں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائر صفدر آج احتساب عدالت میں پیش ہو گے.جبکہ خواجہ حارث جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پر جرح کرے گے. خیال رہے کے گزشتہ روز سماعت کے دوران جے آی ٹٰی کے سربرہ