Daily Archives: April 9, 2018

چاروں صوبوں کی زنجیر پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔شائستہ کھوسہ

اسلام آباد (شفقت نقوی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی این ای 53 کی امیدوار محترمہ شائستہ کھوسو نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ پاکستان کی واحد تنظیم پاکستان پیپلز پارٹی ہے،جس کی جڑیں پاکستان کے عوام میں پھیلی ہوئی ہیں ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد این ای 53کی امیدوار شائستہ کھوسہ نے اپنی

چوہدری نثار ن لیگ چھوڑ رہے ہیں یا نہیں ؟

سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ انہوں نے چوہدری نثار سے ملاقات کی جس میں صحافی سلمان غنی بھی شریک تھے. جس دوران سابق وزیر داخلہ نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق چلنے والی تمام افواہوں کی تردید کی ہے اور ان کا پارٹی چھوڑنے سے متعلق کوئی بھی ارادہ نہیں ہے ۔

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے. 3افراد زخمی

جاپان کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے ہیروشیما شہر سے 60 میل دور ہونشو جزیرہ متاثر ہوا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ جاپان میں آنے والے اس زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 1ریکارڈ

عوام کس کی کارکردگی سے مطمئین نہیں. فواد چوہدری نے بتا دیا.

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حالت ان کی اپنی منفی پالیسیوں کے باعث ہوا ہے. عوام شہبازشریف کی کارکردگی سے مطمئین نہیں. زعیم قادری کا پورا خاندان ہی صاف پانی کی کمپنی میں لگا دیا گیا اور یہی صاف پانی اسکیم مالی بدانتظامی کی ایک جھلک ہے. بجلی بنانے

(ن) لیگ کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی پتوں کی طرح گررہے ہیں. فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے ایم پی ایز اور ایم این ایز پتوں کی طرح گررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے ہی پیش گوئی کردی تھی کہ مسلم لیگ (ن) اندرونی خلفشار اور شکست سے دوچار ہے.

چیف جسٹس کس کی زبان بول رہے ہیں ؟ نواز شریف نے واضع کر کے بتا دیا.

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہا کسی قسم کے جوڈیشل مارشل لاء پریقین نہیں رکھتے. مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانا اور سینیٹرز سے سلوک چیف جسٹس کی باتوں کی نفی ہے. چیف جسٹس عمران خان اور آصف زرداری کی زبان بول رہے ہیں. چیف جسٹس کے منہ سے وہی بات

ن لیگ کے 8 اراکین اسمبلی مستعفی، جنوبی پنجاب محاذ بنانے کا اعلان کردیا.

مسلم لیگ ن میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 6 اراکین قومی اسمبلی اور 2 صوبائی اسمبلی کے اراکین نے اپنی نشستوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے باغی رکن خسرو بختیار کے ہمراہ ناراض قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین

عمران خان کو ہر الیکشن کے بعد کس چیز کا انتظار رہتا ہے؟

مریم نواز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کیلئے اپنے والد میاں نواز شریف کے ساتھ پہنچیں۔ اس موقع پر انھوں نے میڈیا سے گفتگو کی ۔ ان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ انہیں 22 سال سے 2018 کے میچ کا انتظار تھا۔ جس پر نواز