Daily Archives: April 10, 2018

فلم راضی کا ٹریلیر جاری. اداکارہ عالیہ بھٹ پاکستان آ کر ایسا کام کریں گی کہ آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی.

بھارتی فلم ”راضی “کا ٹریلر جاری ہو گیا جس میں عالیہ بھٹ بھارتی جاسوس کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ تفصیل کے مطابق فلم میں عالیہ بھٹ ایک پاکستانی پولیس انسپکٹر کی بیوی اور بھارتی فیلڈ ایجنٹ سہمت کا کردار ادا کررہی ہیں جو اپنے شوہر کو دھوکا دیتے ہوئے بھارت کے لئے جاسوسی

جڑواں شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے. شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی شدت محسوس ہوتے ہوئے لوگ کلمہ طیبہ

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تحقیقات کا اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دارادارے کے- الیکٹرک کی جانب سے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ نیپرا نے شدید گرمی میں بجلی کی عدم دستیابی کے ستائے شہریوں کی سُن لی اور گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تحقیقات کا اعلان کردیا۔

نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو دونوں بھائیوں کی چیخیں نکل جائیں گی. اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو دونوں بھائیوں کی چیخیں نکلیں گی. دونوں بھائی معافیاں مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری میں پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے نیب قوانین معطل کرنے

ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کیلئے وقت نہیں. چیف جسٹس

کوئٹہ میں وکلاء برادری سے خطاب کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات بہت زیادہ ہیں. 30 ، 30 سال سے کیسز عدالتوں میں پڑے ہیں. ججز کے پاس کام زیادہ ہے. اسی لیےکیسز جلد نہیں نمٹتے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتوں میں پیش ہونے والا

ہمارے پاس قانون سازی کا اختیار نہیں، چیف جسٹس

۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سماعت کے بعد ضلع کچہری کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنیادی حقوق کا حل ہماری اولین ترجیح ہے لیکن ہمارے پاس قانون سازی کا اختیار نہیں لیکن ہمیں مل کر حالات بدلنے کی کوشش کرنی ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

نوح بٹ نے 105 کے جی ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں ملک کے لئے برانز میڈل بھی اپنے نام کیا۔ گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 395 کلو وزن اٹھاکر جونیئر کیٹیگری میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 395 کلو وزن اٹھاکر جونیئر

ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں عمران خان کی بریت سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس