Daily Archives: April 13, 2018

برکت علی کو پی واء او کا صدر بنایا جائے۔ظفر محمّد شادم خیل

گلگت (بیورورپورٹ) پی پی پی ڈسٹرک غذر کا اہم اجلاس جس میں ظفر محمّد شادم خیل سینئر نائب صدر نے کہا پی وائی او گلگت بلتستان کی تنظیم سازی کے حوالے سے آے روز ورکرز میں تشویش بڑھتی جارہی ہے انھوں نے صوبائی قیادت سے اپیل کی ہے کہ برکت علی جیسا موزوں ترین امید

سب سے بڑا جمہوری تاجر تاحیات نااہل

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تا حیات نا اہل قرار دے دیا .جس آئین کا نواز شریف بار بار تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں آئین اور قانون کے ساتھ کھڑا ہوں اسی آئین کے تحت اسے نا اہل قرار دیا گیا ھے امید ہے وہ اب بھی آئین اور قانون کی حکمرانی

معراج ِنبی کریم ﷺ

معراج النبیؐ کا بے مثال معجزہ بیداری کے عالم میں جسم مبارک کے ساتھ 27 رجب المرجب کی شب وقوع پذیر ہوا۔ اس وقت نبی کریمؐ کی عمر مبارک لگ بھگ اکیاون برس آٹھ ماہ بیس دن تھی۔ یہ نبوت کا بارھواں سال تھا۔ واقعۂ معراج حضور پاکؐ کے بلند و اعلیٰ مرتبے کی نشان

افغانستان سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں ہونے والے حملوں کی مذمت

ایک جانب جہاں پاکستان اور افغانستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی (اے پی اے پی پی ایس) کے تحت، دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی بہتری اور یکجہتی کے فروغ کے لیے ٹھوس لائحہ عمل مرتب کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں دونوں اطراف سے الزامات کا نہ تھمنے والا سلسلہ بھی

سپریم کورٹ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل ، 62 ون ایف فیصلہ

سپریم کورٹ نے اہم ترین کیس 62 ون ایف کا متفقہ فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق اس آرٹیکل کے تحت تاحیات نا اہلی ہو گی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نا اہلی تا حیات ہو گی. جسٹس عمر