Daily Archives: April 14, 2018

چیف جسٹس پاکستان نے اتائیوں کے خلاف سخت ایکشن لے لیا۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مشیرِصحت خواجہ سلمان رفیق پیش ہوئے۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو تمام سرکاری اسپتالوں میں صاف پانی کی فراہمی پر علمدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔

انٹرنینشنل پیس ایوارڈ کی تقریب میں کس پاکستانی گلوکارہ نے پہلا ایوارڈ حاصل کیا

گلوکارہ سونیا مجید دبئی میں منعقدہ ’انٹرنینشنل پیس ایوارڈ‘ کی رنگارنگ تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں۔ ’ ایچ این سی یونائیٹڈ ‘ کے زیر اہتمام ہونے والی سالانہ تقریب میں بین الاقوامی سطح پر بہترین کارکردگی کرنے والے افراد میں امن ایوارڈز تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ایوارڈ حاصل کرنے

سپریم کو رٹ سے نواز شریف کی تا حیا ت نا اہلی کی خبر آتے ہی شا ہد خا قا ن عبا سی نے بھی اہم بیا ن جا ر ی کر دیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے ہمیں تاحیات نااہل ہونے کا فیصلہ بھی قبول ہے لیکن تاریخ آپ کو کچھ اور ہی بتائے گی۔ کہا جا رہا تھا کہ ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سیاست کے فیصلے جولائی میں

پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تب سے ہوں جب شہید ذوالفقارعلی بھٹو صاحب نے اقتدار سنبھالا.سید مہدی علی شاہ

گلگت بلتستان (رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ وزیر اعلی سید محدی شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ابتدیٰ سے ہیں، انہوں نے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید بیبی بینظیر بھٹو اور موجودہ سیاست کا دور دیکھا ہے،انہوں نے بتایا کہ ان کا سیاسی کیرئیر تب شروع ہوا جب

چوہدری نثار نے مریم نواز کو بڑا کرارا جواب دے دیا

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اپنی 35سالہ سیاسی زندگی میں میں نے نہ تو پہلے ٹکٹ کے لئے درخواست دی اور نہ آئندہ دوں گا۔میاں نواز شریف کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے

میرے ججزکی عزت نہ کرنے والا کسی رعایت کامستحق نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤں کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دونوں مقدمات اوراستغاثہ کا ریکارڈعدالت میں پیش کیا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا دہشت گردی عدالت میں نوازشریف سمیت کسی بھی سیاستدان

شہبازشریف کاپہلا دورہ کراچی،ایم کیو ایم پاکستان کی پتنگ کاٹ دی

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کراچی کے پہلے دورے کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کی پتنگ کاٹ دی ،متحدہ کے رہنما مولانا تنویر الحق تھانوی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرینگے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی میں پہنچے جہاں وہ گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات

پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں سابق چیف فنانشل آفیسر گرفتار

نیب لاہور نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی میں 232 ملین روپے کی کرپشن کے الزام میں سابق چیف فنانشل آفیسر اکرام نوید کو گرفتار کر لیا۔ نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق ہفتے کو پنجاب پاور ڈولپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں بڑی اور اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں

مسلم لیگ ن کی صدارت سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کی پہلی بار کراچی آمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کراچی کے دورے پر پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر پارٹی عہدیداروں اور کارکنان نے استقبال کیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ن لیگ کی صدارت سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی پہنچ گئے. انکی آمد سے قبل ایئر پورٹ پر کارکنان پہنچ گئے۔ انہوں نے

سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق تمام مقدمات 2 ہفتوں میں نمٹانے کا حکم

سپریم کوٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق ہائیکورٹ میں زیر التوا تمام مقدمات دو ہفتے میں نمٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جسٹس علی باقر نجفی رپورٹ عدالتی رکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن از خود نوٹس کیس