Daily Archives: April 15, 2018

جسٹس اعجازالاحسن کے گھرپرفائرنگ کا واقعہ، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھرپرفائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی ٹیم قائم کردی گئی . جس کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سلطان چوہدری ہوں گے۔ جبکہ دیگر میں ایس پی سی آئی اے، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون اورایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشرمیکن شامل

کس کس نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کی ہے.

لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کو جلد سے جلد کٹہرے میں لایا جائے۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی

موجودہ دور حکومت میں ریلوے کو کتنا فائدہ ہوا اور کتنا نقصان؟

مسلم لیگ ن کے موجودہ دور حکومت میں پاکستان ریلوے میں بہتری دیکھنے میں آئی۔ ریلوے کی آمدن میں ایک سو بائیس فیصد تک اضافہ ہوا، ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ، جدید انجن شامل کئے گئے۔ خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی سیٹ سنبھالی تو ٹرین نے بہتری کا سفر شروع کیا.

پاک فوج کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

پاک فوج کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز ریاستی اداروں کے مؤثر کردار

لاڑکانہ میں ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن میں پاس امیدواراں کو آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاج

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن میں پاس امیدواراں کو آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاج۔احتجاج میں شامل سید فیاض علی نقوی،غلام مصطفٰی بھٹو،نالے مٹھو میرانی ،نوشاد سولنگی،مختیار سیال،منور پٹھان اور دیگر نے احتجاجی مظاہرا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 2007 میں تحریری اور زبانی امتحان محکمہ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن میں میرٹ کے