Daily Archives: April 18, 2018

پانامہ شریف عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچوچکی ہے۔ایڈووکیٹ شائستہ کھوسہ

اسلام آباد (رپورٹ) ایڈووکیٹ شائستہ کھوسہ امیدوار این اے 53 نے کہا پانامہ شریف عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچوچکی ہے اور ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو مار دو کے ایجنڈے پر رواں دواں ہے۔ اس وقت عوام ن لیگ سے بیزار ہے۔اور ن لیگ پانچ سال میں عوام

کھجوریں کھانے کے فوائد اور استعمال

کھجور ایک قسم کا پھل ہے۔ کھجور زیادہ تر خلیج فارس کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔ دنیا کی سب سے اعلٰی کھجور عجوہ ہے جو سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے۔ کھجور کا درخت دنیا کے اکثر مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں اس کی

لندن فلیٹس ریفرنس: نیب کا شریف خاندان کیخلاف نیا گواہ لانے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے لندن فلیٹس ریفرنس کیس میں شریف خاندان کیخلاف نیا گواہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے لندن فلیٹس ریفرنس کیس میں شریف خاندان کے خلاف نیا گواہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ظاہر شاہ کو گواہ بنایا

نیب کا محکمہ بلدیات کے دفتر پر چھاپہ . فائلیں تحویل میں لے لیں

کراچی میں نیب ان ایکشن، غیر قانونی بھرتیوں اور میگا پراجیکٹس میں کرپشن کی شکایات پر محکمہ بلدیات کے سیکریٹری اور ڈی ایم سی ویسٹ کے دفاتر پر چھاپے، فائلیں تحویل میں لے لیں۔ نیب ٹیم سیکریٹری بلدیات کے دفتر پہنچی، چھاپہ مار کارروائی میں عملے سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔ نیب اہلکاروں نے سیکریٹری

وزیراعظم کاعدلیہ مخالف نعروں کانوٹس، لیگی کارکن کیخلاف کاروائی کی ہدایت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لیگی کارکن کے عدلیہ مخالف نعروں کا نوٹس لے لیا. وزیراعظم نے پارٹی چیف شیخ آفتاب احمد کو لیگی کارکن کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لیگی کارکن محمد وسیم کیخلاف ایکشن لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے لیگی کارکن کیخلاف عدلیہ