Daily Archives: April 19, 2018

حکومتی ٹیکسز کے باوجود سگریٹ کی فی ڈبی 10 روپے میں کیسے بک سکتی ہے؟

ملک میں 10روپے والی سگریٹ کی ڈبیہ کی فروخت کا انکشاف ہوا. مقامی غیرقانونی کمپنیاں سستےسگریٹ کی تیاری میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آرکی رپورٹ میں سستے سگریٹس کی فروخت کا انکشاف ہوا، ایف بی آر نے ابتدائی رپورٹ وزارت قومی صحت کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی بینڈ بجا دی.

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی واٹ لگا دی. آپ کی حکومت کے بارے سنا تھا لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہیں. میں آپ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں خیبرپختونخواہ حکومت کی کارکردگی کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں چیف

بیگم کلثوم نواز کی عیادت کرنے کون آنے والا ہے؟

چوہدری غلام حسین نے کہا کہ یہ لوگ کہہ رہے تھے کہ ہمارا لندن جانا بہت ضروری ہے۔ میاں نواز شریف نے صبح صبح شہباز شریف کو اطلاع کی کہ میں لندن جا رہا ہوں . میں نے اسلام آباد میں سندھ کا وفد بلایا ہوا ہے تو اس سے آ کر مل لینا. ورنہ

ایک سینیٹر بنانے کے لیے 45 کروڑ کی پیشکش ہوئی :عمران خان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نئے پاکستان کامنشور کیا ہے. نئے پاکستان میں طبقاتی سسٹم کیسے ختم ہو گا اور اصل میں نیا پاکستان کیسے بنانا اور اس میں کیا ہو گا ۔ یہ سب وہ 29 اپریل کے جلسے میں عوام کو بتائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی ویڈٰیو بنانے والے 3 چینی باشندے گرفتار

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ ترجمان کے مطابق 3 چینی باشندے ڈرون کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اے ایس ایف اہلکار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون پر فائرنگ کر دی. گولیاں لگنے سے ڈرون کیمرہ تباہ ہوگیا جب کہ خلاف ورزی کرنے والے چینی باشندوں کو بھی گرفتار کرلیا

بلاول بھٹو آج کا ذوالفقار علی بھٹو ہے۔برکت علی

گلگت بلتستان (رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی اھم میٹنگ صوبائی صدر گلگت بلتستان ایڈووکیٹ امجد حسین کی سرپرستی میں ہوئی جس میں سینیئر رہنما جوہر علی راکی سمیت پارٹی ورکرس نے مشاورات کئے۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال حلقہ 3 اور دیگر گلگت بلتستان کے تمام مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اس موقع پہ