Daily Archives: April 20, 2018

احتساب عدالت نے بلایا تو واپس آجائیں گے:نواز شریف

نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نوازکافی کمزورہوگئی ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں نشیب و فرازآتے ر ہتے ہیں. چاہتاہوں زیادہ سے ز یادہ اہلیہ کے پاس رہوں۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت نے بلایا تو وطن واپس آ جائیں گے۔

میٹروبس منصوبہ , اہم ریکارڈ نیب میں جمع ، کیا نشاندہی کی گئی ؟

میگا پراجیکٹس میں میگا کرپشن کے ثبوت نیب کو فراہم کر دیئے گئے. ٹیپا نے میٹرو پر آڈیٹر جنرل کی جانب سے اٹھائے گئے 245 اعتراضات نیب کو جمع کروا دیئے۔ میٹرو بس منصوبے میں ہونے والی بے ضابطگیاں بھی سامنے آ گئی ہیں. میٹرو بس کی تعمیر کے دوران 245 مقامات پر بے ضابطگیاں

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، روالپنڈی، لاہور، ننکانہ صاحب، سکھیکی، پنڈی بھٹیاں، فاٹا، کشمیراور گلگت بلتستان سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے موسم سہانا کردیا۔ محکمہ موسمیات