Daily Archives: April 21, 2018

گلگت بلتستان حلقہ تین کی مشاورات

گلگت بلتستان (رپورٹ) سینئر رہنما جوہر علی راکی ،وزیر عبادت ،حسین علی جی ایس گلگت ڈویژن ،برکت علی صدارتی امیدوار پی وائی او جی بی ،رانا نجات علی کا حالیہ حلقہ 3 کے تمام سیاسی معملات پر تفصیلی جائزہ لینے کے بعد ناراض ورکرز کے درمیان پائی جانی تمام معملات دور کیا گیا ۔ناراض ورکرز

چیف جسٹس نے جوڈیشل مارشل لاء کی باتیں کرنےوالوں سے کیا کہہ دیا ؟

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ ماورائے آئین کچھ بھی کرنے کیلئے تیار نہیں. عوام کے حقوق کیلئے لڑیں گے. جس دن لگا قوم ساتھ نہیں رہی ہم پیچھے ہٹ جائیں گے. قائد اعظم کے ملک میں جمہوریت رہے گی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ

مشرف نہیں ہوں جوبھاگ جاؤں، مارشل لا کی باتیں پریشان کن ہیں. نواز شریف

پاکستانی سیاست کے اہم فیصلے کرنے کے لیے پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم لندن میں سرجوڑ کر بیٹھے. نواز شریف نے کہا کہ مشرف نہیں ہوں جوبھاگ جاؤں. مارشل لا کی باتیں پریشان کن ہیں. قانون ماننے والی نگران حکومت آنی چاہیئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں میڈیا سےگفتگو میں کہا