Daily Archives: April 24, 2018

حنا ربانی کھر اور ان کے والد پر جعلسازی کا فراڈ ثابت ہونے پر مقدمہ درج

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی نے اپنی بہن اور والد پر الزامات لگائے جس پر انٹی کرپشن پولیس مظفر گڑھ نے معاملے کی تحقیقات کیں اور فراڈ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کر لیا۔ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر ، ان کے والد پیپلز پارٹی کے ایم این اے نور ربانی

مفرور کو پولیس نہیں شہری بھی گرفتار کر سکتے ہیں. کیا وزیراعظم کو اس قانون کا علم نہیں تھا؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں اسحاق ڈارسینیٹ الیکشن اہلیت کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حالیہ دورہ لندن کا بھی تذکرہ ہوا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم حال ہی میں مفرور سے ملاقات کرکے آئے ہیں. چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ مفرور کو پولیس نہیں، شہری

بنیادی حقوق پر از خود نوٹس لینا کون سا جرم ہے ؟ چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ میں قانون کی تعلیم اور لاء کالجز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بنیادی حقوق پر از خود نوٹس لینا کون سا جرم ہے ؟ ادویات اور تنخواہوں کا بندوبست کر کے کیا غلط کیا ؟ جب قانون کی خلاف ورزی ہوگی تو نوٹس لیں گے۔

ایم آر ڈی کے دور میں چار سال جیل میں رہا۔کامریڈ اللہ بخش شیخ جیالو

لاڑکانہ (رپورٹ) لاڑکانہ کے پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اللہ بخش شیخ کا احتجاجی مظاہرا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 45 سال پرانے جیالے اللہ بخش شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ پارٹی کہ ساتھ تب سے ہیں جب پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پارٹی کی بنیاد رکھی۔انہوں نے کہا کہ شہید

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں اختلافات عروج پر، سراج الحق کا بیان

سراج الحق کے بیان کے بعد جماعت اسلامی اور تحریکِ انصاف میں اختلافات عروج پر پہنچ گئے۔ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ اوپر سے حکم کی بات بنی گالہ کی طرف اشارہ تھا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سراج الحق ہماری وجہ سے سینیٹر بنے۔ سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنے اور بیچنے کی گونج

پاکستان کا سنہرا دور نظر آرہا ہے:عمران خان

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مشاورت سے نگران سیٹ اپ آنا چاہیے جس کے لیے تمام جماعتوں سے مشاورت ضروری ہے. اس حکومت کا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کرانا ہے. 2013 میں مکمکا کر کے نگراں حکومت لائی گئی تھی. اس ا لیکشن میں جیتنے اور ہارنے والوں نے