Daily Archives: April 26, 2018

لیموں کو گرمیوں میں 4 انداز سے استعمال کریں .

یہ سال کا وہ وقت ہے جب گرمی کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ایسے میں بہتر شخصیت کے لیے اپنا خیال رکھنا بےحد ضروری ہوجاتا ہے۔ گرمی کے موسم میں اگر خود کا خیال نہ رکھا جائے تو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جن میں پیٹ کی

خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ درست نہیں ، وزیر خارجہ کو تکنیکی غلطی پر نااہل کیا گیا: رانا ثنا اللہ

نااہلی کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اور خواجہ آصف کے کیسز میں بہت فرق ہے . نواز شریف کو محض اس لئے نااہل قرار دیا گیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے لی جانے والی تنخواہ کا اثاثوں میں ذکر نہیں کیا تھا جبکہ خواجہ آصف کو

خواجہ آصف کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے نااہلی کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے خواجہ آصف کو نااہل قرار دیا ہے۔ جیونیوز کے اینکر اور سینئر صحافی حامد میر سے

لاڑکانہ بچہ معزور علاج کہ لئے اپیل۔

لاڑکانہ رپورٹ لاڑکانہ کہ ریلوے کالونی کے رہائشی 14 سالہ راشد علی کاندھڑو جو ایک پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اس کے پائوں گھٹنے کمزور ہوگئے ہیں اور چلنے پھرنے کہ قابل نہیں رہا۔راشد علی کاندھڑو کے بڑے بھائی اختیار علی کاندھڑو نے میڈیا کو بتایا کہ میرے بھائی کی عمر

خواجہ آصف کو فکسڈ میچ میں نا اہل کر دیا گیا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پر خواجہ آصف کی تاحیات نا اہلی پر ردعمل دیتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ عوام خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی۔ جس کا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتےاسکو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو مگر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دے دیا.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔ عدالت نے خواجہ آصف کو 62 ون ایف کے تحت نا اہل قرار دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ پڑھ