Daily Archives: April 27, 2018

ماروی میمن کو بڑی خوشخبری مل گئی –

چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی پارٹی سے نالاں ظر آ تی تھیں۔ ماروری میمن نے پارٹی تحفظات کا اظہار اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا۔ اور کہا کہ اس پارٹی میں بد

یوٹرن خان، جھوٹے خان ،الزام خان، وزیراعظم شہبازشریف کے واشگاف نعرے

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کاہنہ نو میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں خیبرپختونخوا اور سندھ کے عوام کی خدمت نہ کرنے اور تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے پر آصف زرداری اور عمران خان نیازی پر کڑی تنقید کی۔ وزیراعلیٰ نے عمران خان نیازی کو یوٹرن خان، جھوٹے خان

حکومت نے سرکاری ملازمین کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ، کتنی تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں؟

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ یکم جولائی 2018 سے سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کیا گیا ہے- تمام پنشنرز کے لیے بھی 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے- ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بھی پچاس فیصد اضافہ کیا گیا ہے- پنشن کی کم سے

حکومت نے کسانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی –

حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں زرعی مشینری پر سیلز ٹیکس کی شرح 7 سے کم کر کے 5 فیصد کرنے کی تجویز پیش کر کے کسانوں کو خوش کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے نیا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پانچ ارب روپے سےزرعی فنڈ قائم

پنجاب پولیس کی اصلاحات جھنگ سے کیوں۔۔۔؟ تحریر:ڈاکٹر ریاض نول آف جھنگ

زندگی نے بہت کچھ سکھایا،کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا ،اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو۔زندگی میں

جنوبی پنجاب کی سیاست میں تحریک انصاف کی انٹری ۔ تحریر: حلیم عادل شیخ

شریف خاندان جمہوریت کو بادشاہت کی طرح چلاتے ہوئے تمام اختیارات کو پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف اور ان کے پسندیدہ بیورکریٹس کے پاس محفوظ رکھنا چاہتاہے ،شریف خاندان یہ سمجھتا ہے کہ جنوبی پنجاب کو نیا صوبہ بنانے یا ضلعوں کو انتظامی طورپر مستحکم کرنے سے چیف منسٹر پنجاب اور ان کے حواریوں کی

امریکی قاتل یا معصوم پاکستانی، اہم کون؟ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

ایک اور امریکی سفارتکار نے ایک معصوم پاکستانی شہری کو طاقت کے نشے کے زعم میں کچل دیا۔ اب سفارتی استثناءکی آڑ میں امریکی ڈیفنس اتاشی کرنل جوزف کو باعزت واپس کرنے کی جس طرح کوششیں ہورہی ہیںاس پر اعلیٰ عدلیہ کو بھی برہمی کا اظہار کرنا پڑا۔اگر سفارتی استثناءکی آڑ میں فیس سیونگ (Face

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق 3 آپشن رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آج پیش کئے جانے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو تین مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے- گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کیلئے یوٹیلٹی الاؤنس دینے کی تجویزدی گئی ہے جبکہ انہیں

ن لیگ کو حکومت بھی نہیں لینے دوں گا، جو سرکار بنی پی پی کے بغیر چل نہیں سکے گی: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں عثمان ملک، عاصم بھٹی اور رانا عرفان احمد خاں شامل تھے۔ اس موقع پر وفد سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا 2013 میں ان کے ہاتھ باندھ کر الیکشن میں

آرٹیکل 63 ،62 قابل بحث،اقامہ رکھنے والے 2018 میں الیکشن نہ لڑیں، چوہدری سرور

نجی چینل اے ر وائی نیوز کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار طاقت ور کا احتساب ہو رہا ہے اور ان کے خلاف فیصلے بھی آرہے ہیں، لیکن دنیا سمجھتی ہے کہ طاقت ور کا احتساب نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی