Daily Archives: April 28, 2018

کیا آپ زیادہ تربوز کھانے کے نقصانات جانتے ہیں؟

موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے اور درجہ حرارت بڑھنے پر ہر کسی کو ایسی غذاﺅں کی ضرورت ہوتی ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھ سکے اور پانی کی کمی بھی نہ ہونے دے۔ اور جب جسم میں پانی کی مناسب مقدار برقرار رکھنے اور ٹھنڈک پہنچانے کی بات ہو تو تربوز سے بہتر کیا

اگر آپ نے ان 6چیزوں کے بارے میں فیس بک پر کچھ لکھا تو آپ کا اکاؤنٹ ختم کردیا جائیگا،فیس بک نے حتمی اعلان کردیا

فیس بک کی جانب سے نئے قواعد و ضوابط تیار کئے گئے ہیں جنہیں کمیونٹی سٹینڈرڈز کا نام دیا گیا ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اس موضوع پر لکھے گئے بلاگ میں بتایا ہے کہ کمیونٹی سٹینڈرڈز کی خلاف ورزی کرنے والے صارف کو وارننگ دی جائے گی لیکن اس کے باوجود

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.6 ریکارڈ

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چترال اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،اس کے علاوہ مہمند ایجنسی، شبقدر ، سوات، لوئر دیر، دیربالا ، صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

56کمپنیوں میں کرپشن کاکیس، چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم دیدیا،

چیف جسٹس آف پاکستان نے 56 کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو17 کمپنیوں کا ریکارڈ 3 روز میں نیب کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا اور کمپنیوں کے سربراہوں کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ

بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنیوالے 2عطائیوں کی شامت آگئی-

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جھنگ کے ایک اسپتال میں بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنے والے 2 اتائیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے لاہور رجسٹری میں مذکورہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم پر

زرداری اور نیازی ایک اور ایک کو گیارہ کہتے ہیں- 2018 میں ووٹ سے دونوں کو نو دو گیارہ کریں گے۔: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ووزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان لاہور آنا چاہتے ہیں ضرور آئیں- وہاں عوام نہیں ہمارے ترقیاتی کام ان کا استقبا ل کریں گے- زرداری اور نیازی ایک اور ایک کو گیارہ کہتے ہیں- 2018 میں ووٹ سے دونوں کو نو دو گیارہ کریں گے۔

سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں نام کے باوجود ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تقرری کیسے ہو گئی؟ چیف جسٹس کا توقیر شاہ سے استفسار

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈاکٹر توقیر شاہ کی بیرون ملک تقرری کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت کی ۔ عدالت نے توقیرشاہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا اور تقرری میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے بھی روک دیا۔ عدالت توقیرشاہ کی تقرری کا دوبارہ سے جائزہ لے گی۔ توقیرشاہ