Daily Archives: April 29, 2018

مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنوں نے میدان سجا لیا ،قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

مینار پاکستان گراؤنڈ میں پی ٹی آئی نے میدان سجا لیا ہے جبکہ قبل اَز وقت ہی ہزاروں کارکنان پنڈال میں پہنچ چکے ہیں. کارکنوں کا لہو گرمانے کے لئے سٹیج سے مسلسل پارٹی ترانے چلائے جا رہے ہیں ۔ پارٹی کارکنوں کی جانب سے جلسہ کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں. 120

تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کے فوجی اکٹھے کیا کرنے والے ہیں؟

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت رواں سال ستمبر میں ہونے والی انسداد دہشت گردی کی کثیر الملکی مشقوں میں چین کے علاوہ پاکستان اور بھارت بھی حصہ لیں گے۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب دونوں پڑوسی ممالک اور دیرینہ حریف فوجی مشقوں میں ایک ساتھ حصہ لیں گے۔ یہ مشقیں روس کے پہاڑی

ڈیفنس ویلفئیر سوسائٹی لاہور کی جانب سے ٹیکنیکل ووکیشنل سنٹر کے طالب علموں میں تقسیم انعامات کی تقریب

ڈیفنس ویلفئیر سوسائٹی ڈی ایچ اے لاہور کی سالانہ جنرل میٹنگ کمیونٹی ہال میں منعقد ہوئی جس میں تنظیم کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے نئے عہدے داران کا بھی اعلان کیا گیا جبکہ تنظیم ہذا کے زیر تحت چلنے والے ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ سنٹر والٹن سے فارغ التحصیل ہونے والی بچیوں اور بچوں

آج پیپلزپارٹی کراچی میں اور تحریک انصاف لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریں گی .

پاکستان پیپلز پارٹی آج ایف سی ایریا لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں عوامی جلسہ کرے گی جہاں بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے جب کہ جلسے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مرکزی استقبالیہ کیمپ الکرم اسکوائر لیاقت آباد پر قائم کیا گیا ہے. انتظامات کا جائزہ لینے کے

2018ء میں گرمی پہلے سے زیادہ، بارشیں ہونگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں گرمی پہلے سے زیادہ شدید ہوگی اور بارشیں کم ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کامزید کہنا ہے کہ اگلے تین مہینوں میں پارہ معلوم سے مزید دو سے تین ڈگری اوپر جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کے مہینے میں جنوبی شہروں

لیگی رہنما طلحہ برکی کیخلاف کیس کی سماعت، چیف جسٹس کا وزیراعلیٰ کی تصویرکے بغیرشہرخاموشاں کی تشہیرکاحکم

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے لیگی رہنما طلحہ برکی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا کہ آپ کن معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں؟ لیگی رہنما نے کہا کہ میں صرف حلقہ میں لوگوں کے مسائل سنتا ہوں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ

گدھوں اور کتو ں کی 800 کھالیں برآمد، دوملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے کورنگی صنعتی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے گدھوں اور کتوں کی 800 سے زائد کھالیں برآمد کرکے افغان باشندے سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔نجی چینل کے مطابق ایس ایس پی کورنگی ذوالفقار مہر کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر صنعتی علاقے میں موجود گودام پر چھاپہ مارا،

دنیا کی تاریخ کی سب سے خوفناک ایٹمی جنگ شروع ہونے والی ہے۔۔۔ سب سے خطرناک پیشنگوئی سامنے آگئی۔

خوفناک ایٹمی جنگ ہونے جا رہی ہے لیکن یہ جنگ انسانوں کی وجہ سے نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہو گی۔ امریکی ماہرین و تجزیہ کاروں نے خوفناک پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منظر نامے میں باہم دست و گریباں ممالک کے مابین صورتحال کو دیکھتے ہوئے یوں

نواز شریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اجلاس۔

لاہور جاتی امراء میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن کی اہم بیٹھک ہوئی۔ جس میں سیاسی صورت حال پر اہم مشاورت اور فیصلے کیے گئے۔ قائد ن لیگ میاں نوازشریف، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، حمزہ شہباز سمیت اہم رہنما اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں آئندہ انتخابات