Daily Archives: April 30, 2018

رانا ثنا اللہ نے نازیبا زبان استعمال کرنے میں اخلاقی حدیں توڑ دیں،

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کی خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان دے دیا ۔ان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میں گھریلوخواتین نہیں آئی تھیں بلکہ خواتین کے ٹھمکوں سے پتہ چل رہا تھا کہ وہ کہاں سے آئی تھیں۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ

وسیع ہوتی ہوئی داعش کی تباہ کاریاں ۔ احسان اللہ خان

وسیع ہوتی ہوئی داعش کی تباہ کاریاں ۔ پچھلے دنوں کابل میں ایک رجسٹریشن سنٹر پر خود کش حملہ ہوا جس میں سو سے زیادہ لوگ قتل اور زخمی ہوئے ، اس دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے جس کے خلاف کسی نے بھی کوئی احتجاج نہیں کیا ہے نہ کسی نے

غریبی کا دوسرا نام مزدور تحریر : عقیل خان آف جمبر

لو جی ہر سال کی طرح ایک بار پھر یکم مئی آگئی۔اب پھر مزدوروں کے رہبر و رہنمابیدار ہونگے ۔ ایک بار پھر دنیا بھر میں مزدورں کے حقوق کے لیے ریلیاں، مظاہرے ، سیمیناراو ردیگرپروگرامز کا انعقاد کیا جائیگا۔ایک بات واضح کرتا چلوں یہ جتنے بھی مزور کے خیر خواہ بنے ہوئے ہیں وہ

سعودی فوج کی مشقیں اورجنگی مہارتیں محمد شاہد محمود

سعودی بحری فوج کی خلیج فارس میں ایران سے متصل سمندری حدود میں سب سے بڑی بحری مشقیں ختم ہو گئی ہیں۔سعودی بحریہ کے ایڈمرل ماجد ہزاع قحطانی نے سرکاری نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ یہ مشقیں (ڈھال خلیج۔1) کے نام سے شروع کی گئی تھیں جس میں بحری فوج کی مشرقی ریجن فورس

عمران خان کے 11 نکات، “نوجوانو بڑے خواب دیکھو”

لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مینارِ پاکستان کے اقبال پارک میں جلسہ کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں تحریکِ انصاف کے کارکن شریک تھے۔ اس جلسے کا مرکزی پیغام ’دو نہیں ایک پاکستان‘ رکھا گیا تھا۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت میں آئے تو جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ

عمران خان نے مینار پاکستان پرنیا پاکستان بنانے کے لیے انتہائی شاندار 11 نکاتی منشور کا اعلان کر دیا. ’’تانگہ پارٹی کا طعنہ‘‘ عمران خان نے اپنوں پر بجلیاں گرا دیں.

پاکستان تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مینار پاکستان جلسے میں11نکاتی ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار میں آکرسب سے پہلے جنوبی پنجاب کو انتظامی بنیادوں پر صوبہ بنائیں گے. فاٹا کو خیبر پختونخواہ کا حصہ بنائیں گے اور انکو انکے حق دلائیں گے انکے مالی نقصان کا بھی ازالہ

عمران خان کس ہسپتال میں پیدا ہوئے؟ بھرے جلسے میں خود ہی بتا دیا.

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میو ہسپتال میں پیدا ہوا تھا ،پرائیویٹ ہسپتالوں میں نہیں جاتے تھے کیونکہ گورنمنٹ ہسپتالوں میں ہی اچھا علاج ہوتا تھا۔ مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ جب میری والدہ کو کینسر ہوا تو پتہ چلا کہ ملک میں