Monthly Archives: May 2018

قوم جمہوریت کے نا م پر انگریزوں کے غلاموں کے چناو ¿ سے قبل. . . !! محمد اعظم عظیم اعظم

قوی اُمید وں کے ساتھ 25جولائی 2018کوارضِ مقدس پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین متوقع عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پارٹیوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے ہیں تاریخ کے اعلان اور انتخابی نشانات جماعتوں کو الاٹ کئے جانے کے باوجود ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ یہ انتخابات اِس دن

ایسا تاریخی دن پہلے کبھی نہیں دیکھا: نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ آج بہت ہی تاریخی دن ہے،ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی پر آئے ہوئے نوازشریف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایک صحافی نے

پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ معطل کرنے کا حکم

وزارتِ داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف بڑی کارروائی کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت کے احکامات پر وزارت داخلہ نے نادرا اور پاسپورٹ آفس کو حکم جاری کیا ہے کہ پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کردیا جائے۔ تاہم ذرائع کے مطابق نادرا اور پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کارروائی سے

ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب، وفاقی وزرا اور سرکاری افسران سے آج رات بارہ بجے تک لگژری گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ جسے بلٹ پروف گاڑی کی ضرورت ہے اپنی جیب سے خرید لے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں

مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔

امریکا کے مذہبی آزادی کے نگران ادارے کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیس فریڈم نے بھانڈا پھوڑ دیا. امریکا کی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔ مسلمانوں سمیت کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں، فرقہ وارانہ حملوں میں زبردست اضافہ ہو اہے۔ بھارت کو ان ملکوں میں

ملک کے بیشتر حصوں میں سورج سوا نیزے پر، شدید گرمی نے معمولات زندگی کو مفلوج کردیا.

ملک بھر میں گرمی اپنا اثر دکھا رہی ہے. سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے درجہ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز کررہا ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ گرمی لاڑکانہ اور موئن جو داڑو میں پڑی جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا. اس کے علاوہ

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران احسن اقبال کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل فاضل جج صاحبان کے روبرو اپنا موقف پیش کرنا

“کیا اس بارچودھری نثارکومنالیں گے”، کے جواب میں شہبازشریف نے کیا کہا؟

وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا ہے کہ چودھری نثاربڑے میاں صاحب کے زیادہ گہرے دوست ہیں اور انہوں نے بڑے میاں صاحب سے ہمیشہ میری شکایت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثارصاحب کی اصل میں دوستی اوربھائی چارہ نوازشریف سے تھا. یہ 1988

سندہ ملاح فورم

لاڑکانہ (رپورٹ) ۔ سندہ ملاح فورم لاڑکانہ کی طرف سے باصلاحیت نوجوان ائڈووکیٹ توفیق عامر میرانی متوقع طور پے الیکشن لڑنے کے لۓ چئیرمین سندہ ملاح فورم فخر پاکستان جناب محترم ڈاکٹر سائین رکیو میرانی کو لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کی درخواست دے دی ۔ انہون نے کہا کے سابقہ حکمرانون نے اب حکومت کو

وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا گرمی سے بچنے کا انوکھا کارنامہ،

اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا انوکھا کارنامہ، گرمی سے بچنے کے لئے اے ٹی ایم بوتھ کا ایسا استعمال شروع کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے اور گزشتہ روز گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ