Daily Archives: May 2, 2018

رزق، اولاد اورعمر میں برکت کا آسان نسخہ ……!

کسی شخص نے حضرت علیؓ ابن ابی طالب سے دریافت کیا کہ کتے ایک وقت میں دس، دس بچے جنتے ہیں لیکن تعداد میں وہ اتنے نظر نہیں آتے جبکہ بکریاں اور بھیڑیں ایک یا دو بچے جنتی ہیں اس کے باوجود بھیڑ بکریوں کی تعداد کتوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ حضرت علی ؓ کرم

عدالت کی توہین نہیں کی، عدالت نے بلایا تو حاضر ہو جاؤں گا. احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ انہوں نے عدالت کی توہین نہیں کی، عدالت نے بلایا تو وہ حاضر ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں یو این ڈی پی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ نیب نے نارووال کے

شہباز شریف کو کس بات کا دُکھ ہے؟

صدر مسلم لیگ ن اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کراچی کے دورے کے دوران روشنیوں کے شہر کی حالت زار دیکھ کر دل بہت دکھی ہوا. سندھ کےعوام نے خدمت کا موقع دیا تو وہاں بھی پنجاب جیسی بے مثال ترقی لائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سےمسلم لیگ ن سندھ کے

مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی…

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن رٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیزریفرنس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے ہوئےلندن فلیٹس کے مالک تھے. انہوں نے نیلسن اور نیسکول لمیٹڈ کے ذریعے بے

توہین عدالت کیس: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو نوٹس جاری.

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کر دی گئی ، درخواست محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپنے بیان میں چیف جسٹس کی توہین کی، عدالت سے استدعا ہے کہ

راؤ انوار کے مبینہ جعلی مقابلوں کی تحقیقات سے متعلق سماعت.

سندھ ہائیکورٹ نے راؤ انوار کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات سے متعلق دائر درخواست پر دخواست گزار کو آئندہ سماعت پر تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ راؤ انوار کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار

آج کا موسم کیسا ہو گا ؟

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا ئی ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہوا، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب

رانا ثنا ء اللہ نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دے کر مسلم لیگ ن کو مشکل میں ڈال دیا .

مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی جلسے میں شریک خواتین سے متعلق نازیبا جملوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کسی سیاسی خاتون کی جدوجہد کے حوالے سے منفی بات نہیں کی، میں خواتین کا بہت احترام اور ان کی سیاسی

رانا ثناء اللہ کو خواتین کی تضحیک کرنے کے لئے کس نے شہ دی؟ نوازشریف کی 16 کمپنیوں میں 3 سو ارب روپے کہاں سے آئے؟ حیران کن انکشاف

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی اور نہیں نواز شریف خود اپنے خلاف سازش کر رہے ہیں. رانا ثناء اللہ کو خواتین کی تضحیک کرنے کے لئے مریم نواز نے شہ دی. نواز شریف اپنا روایتی بیانیہ دے رہے ہیں کہ ان کے خلاف سازش ہوئی ہے ، ان کے