Daily Archives: May 3, 2018

چیف جسٹس نے موبائل فون کارڈ پر کٹوتی کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے موبائل کارڈزپرٹیکس کٹوتی کے معاملے کا ازخود نوٹس لے کر حکومت اور موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈ یا پر آج کل موبائل کارڈ پر کٹوتی سے

قندیل بلوچ قتل کیس ، مفتی عبدالقوی سمیت پانچ ملزمان پر فردِ جرم عائد

سابق رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالقوی سمیت پانچ ملزمان پر ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس کی فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ ملتان کی مقامی عدالت میں ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزمان مفتی عبدالقوی، عبدالباسط، وسیم اور حق نواز سمیت پانچوں ملزمان عدالت میں پیش

نوازشریف کا مقابلہ پی ٹی آئی یا پیپلزپارٹی سے نہیں تو پھر کس سے ہےِ؟

تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کہتے ہیں نوازشریف کا مقابلہ پی ٹی آئی یا پیپلزپارٹی سے نہیں، شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ہوگا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آنے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، اب وہ تیزی سے اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے

کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا: مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پوری تیاری کے ساتھ آئے ہیں، انتخابات میں ن لیگ پی ٹی آئی کو ہمیشہ کےلئے شکست دے گی ۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ تقریر کو بلیک آوٹ کرنے سے

جسٹس شیخ عظمت سعید کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

جسٹس عظمت سعید نے توہین عدالت کیس میں استفسار کیا کہ دانیال عزیز کی تعلیم کیا ہے؟ وکیل صفائی نے جواب دیا کہ دانیال عزیز اکانومسٹ ہیں. اس پر جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ اکانومسٹ کا کام بولنا نہیں کام کرنا ہوتا ہے۔ دانیال عزیز نے کہا کہ میں نے عدلیہ کی آزادی کےلئے

وزیر خزانہ کی تقریر سے غریب کا پیٹ بھر گیا، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کی تقریر سے غریب کا پیٹ بھر گیا. حکومت نے غریب عوام پر ٹیکس کی بھرمار کر دی ہے. بجٹ کے بعد اب غریب آدمی کو کھانا کھانے کی ضرورت نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اظہار

ممکنہ سزا ہونے پر نوازشریف کو کہاں رکھا جائے؟

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت سے سزا ہونے کی صورت میں ایس او پی پر کام شروع کردیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی ممکنہ سزا کے پیش نظرچند مقامات کوتیارکیا جا رہا ہے جہاں انہیں رکھا جائے گا، گورنرہاﺅس مری کے

اسپغول میں ایسا خاص کیا ہے ؟

ہم میں سے تقریباً ہر شخص اسپغول سے واقف ہوگا۔ بڑی مشہور اور عام استعمال کی چیز ہے، اور یہ اپنے اندر بڑی بڑی ادویات سے زیادہ اثر رکھتی ہے۔ اسپغول کیا ہے؟ اسپغول ایک بیج ہے۔ اس کا پودا ایک گز کے قریب ہوتا ہے۔ اس کی ٹہنیاں باریک اور پتے لمبے یعنی جامن

سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی.

سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی. عدلیہ مخالف بیان پرفیصل رضا عابدی اور وفاقی وزیر دانیال عزیز کےخلاف توہین عدالت کیس کی بھی سماعت ہو گی. پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگوں

میرا مقابلہ خلائی مخلوق سے ہے جو نظر نہیں آتی، نوازشریف

سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا مقابلہ خلائی مخلوق سے ہے جو کبھی نظر نہیں آتی۔ صادق آباد میں ن لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عمران خان صاحب میرا آپ کےساتھ کوئی مقابلہ نہیں ، زرداری