Daily Archives: May 4, 2018

متحدہ مجلس عمل ماضی ۔۔۔حال۔۔۔ مستقبل تحریر: سفیان علی فاروقی

نائن الیون کے بعد دنیا کی بدلتی صورتحال اور دہشت گردی ، انتہاء پسندی کی آڑ میں امریکی مزموم عزائم نے مسلم ورلڈ کو بہت سی دشواریوں کا شکار کیا اور جب امریکہ نے افغانستان کو بدمست ہاتھی کی طرح تاراج کرنے کا فیصلہ کیا اورنئی ابھرتی ہوئی طاقت طالبان حکومت کے خلاف طبل جنگ

مزدور کی عظمت اور ہمارا معاشرتی رویہ تحریر: اقبال زرقاش / فکرِ فردا

ہمارے معاشرے میں تن آسانی اس قدر عام ہو گئی ہے کہ انسان چاہتا ہے کہ بغیر کچھ کام کئے اسے سب کچھ مل جائے۔یہی نظریہ ہے جس کے تحت ہمارے معاشرے میں بھکاریوں کی تعداد روز بروز بڑھی جا رہی ہے بلکہ یہ لوگ ایک منظم پیشے کے انداز میں کرتے ہیں۔ان کی آمدن

مزدور کا سہانہ خواب تحریر: محمد یوسف جامی

عجیب منظر تھا پتا چلا آج یوم مئی ہے۔مزدوروں کا دن ۔۔اور مزدوروں میں ایسا جوش و خروش پہلے کبھی ارضِ پاکستان کے باسیوں کو نصیب نہ تھا ۔خیال آیا یومِ مئی تو ہر سال آتا ہے اور مزدور اپنے آقاوں کے نعرے لگا کر چلے جاتے ہیں اور سالہا سال سے یہ ہی تو

روحانی خواب کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

طاقت ‘شہرت ‘دولت اور اقتدار جب نشہ بن کر گندم کھا نے والے انسان کی رگوں میں دوڑناشروع کرتا ہے توہواکا یہ جھونکا انسان کوفرعونیت میں مبتلا کرنا شروع کردیتا ہے یہی نشہ ہندوؤں کے راجہ پر تھوی راج کو بھی لگ چکاتھا‘ غزنی کے سپہ سالار شہاب الدین غوری کو شکست کیا دی ابلنا

بلاول بھٹو…. معافی مانگیں

بلاول بھٹو لیاقت آبادآنے سے پہلے 1977کے شہداء کے ورثا سے معافی مانگیں: الطاف شکور ایم کیو ایم بھی قوم کو بتائے کہ اس نے شہر میں پیپلز پارٹی کے جلسے کو کامیاب بنانے کی کتنی قیمت وصول کی ہے ؟ عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ، ہمدردی ہے تو پانی

بھارتی دہشتگردی وبربریت کو روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ

ناروے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی وبربریت کو روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ مشال حسین ملک اوسلو(عامر بٹ +عقیل قادر) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے دورہ ناروے کے دوران دی اوسلو سینٹر کی دعوت پر لٹریچر ہاؤس اوسلو میں مسئلہ کشمیر اور اسکا حل کے