Daily Archives: May 8, 2018

رمضان کے دوران ہر ٹی وی چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے رمضان کے دوران ٹی وی چینل پرہر قسم کے نیلام گھر پابندی عائد کردی ہے۔ رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر

ماہ رمضان کی آمد سے پہلےحکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی.

حکومت نے رمضان المبارک میں ایک ہزار سے زائد اشیاء پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے لیے پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ نجی چینل کے مطابق حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایک ہزار سے زائد

گارڈن ٹاﺅن میں کلمہ چوک کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ : لاہور

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاﺅن میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے جبکہ طیارے کا پائلٹ بھی محفوظ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ والٹن ایئر پورٹ سے اڑنے والا چھوٹا سیسنا طیارہ گارڈن ٹاﺅن میں

عائشہ گلالئی بھی نوازشریف کے نقش قدم پر.

تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی۔ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 مئی کواسلام آباد سے دن 11بجے کرپشن، عدلیہ کے خلاف بیان بازی، قبضہ

جسٹس منیب اخترنے سپریم کورٹ کے جج کاحلف اٹھا لیا.

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس منیب اخترنے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا. چیف جسٹس ثاقب نثارنے سینئر جج سے حلف لیا۔ سپریم کورٹ سے جسٹس اعجاز افضل خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھایا. صدر پاکستان ممنون حسین نے جوڈیشنل کمیشن اور پارلیمانی

سپریم کورٹ میں آج موبائل فون ریچارج ٹیکس کٹوتی ازخود نوٹس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی.

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج موبائل فون ریچارج ٹیکس کٹوتی ازخود نوٹس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی. چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ میں موبائل فون ریچارج ٹیکس کٹوتی ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگی. چیف جسٹس آف پاکستان نے 100 روپے کے

انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے. ڈپٹی کمشنر سمیراحمد سید

ڈپٹی کمشنر لاہور سمیراحمد سید نے کہا ہے کہ شہر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی لاہورنے کہا کہ شہر کی تمام یونین کونسلز میں پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنرلاہور

قرآن پاک کی تعلیم کو عام کرنا بہترین عبادت ہے. حسن محی الدین

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین نے منہاج القرآن ای لرننگ پروگرام کے اسکالرز کے تربیتی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علوم دینیہ بالخصوص قرآن پاک کی تعلیم کو عام کرنا بہترین عبادت اور صدقہ جاریہ ہے۔ ہر ذی نفس تک قرآن کی حقانیت کا پیغام پہنچانا