Daily Archives: May 11, 2018

الیکٹرانکس کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

ملتان روڈ پر واقع الیکڑانکس کا سامان بنانے والی فیکٹر ی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ لاہور کی اہم شاہراہ ملتان روڈ پر الیکٹرانکس کا سامان بنانے والی فیکٹر ی

رمضان المبارک ہم سب کیلئے خیروبرکت کا ذریعہ

سال کے گیارہ مہینے ہم اس طرح گذارتے ہیں کہ ہمارے صبح و شام کے زیادہ تر اوقات دنیاوی کاموں مثلاً تجارت، ملازمت، زراعت، روزگار کی تلاش میں گذرتے ہیں. اپنے لئے جسمانی لذّتیں حاصل کرنے کی فکر میں گذرتے ہیں اور اگرکوئی آدمی فرائضِ شرعیہ کا پابند بھی ہو تو وہ ان فرائض اور

خربوزے کے چند بڑے اور اہم فوائد

اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ سے پھلوں، سبزیوں جڑی بوٹیوں میں فوائد رکھے ہیں۔ خربوزہ بھی ان میں شامل ہے۔ خربوزے میں گلوکوز، پوٹاشیم، تانبا، وٹامن اے، بی شامل ہیں۔ اس کے کھانے سے پیشاب کھل کر آتا ہے اور جسم سے فاسد مادے خارج ہو جاتے ہیں۔ یرقان، پتھری، بندش پیشاب جیسے امراض

نواز شریف کی معنی خیز گفتگو.

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آمروں کے دور میں ایسا نہیں دیکھا جو اب ہو رہا ہے. اس سے زیادہ حالات کیا خراب ہوں گے، آج سی ای سی کا اجلاس اسی لیے بلایا ہے۔ میاں نواز شریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی مگر معنی خیز گفتگو کی،

پولیس وین کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار شہید، 10 افراد زخمی

دہشتگردوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناڈالا ، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بم دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے جنرل بس سٹینڈ پر پولیس موبائل کھڑی تھی کہ دہشتگردوں نے ریموٹ

اب کسی کا بھی چوری شدہ فون استعمال نہیں ہوسکے گا.

ٹیلی کام پالیسی 2015 کے زیرتحت پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یہ نظام متعارف کرایا گیا ہے جس پر موبائل فون ڈیوائسز کی رجسٹریشن ہوسکے گی، جبکہ چھن جانے والے، جعلی یا اسمگل فونز کی شناخت اور انہیں بلاک کرنا بھی ممکن ہوگا۔ پاکستان میں چھینے گئے یا اسمگل موبائل فونز کو

نیب نے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا.

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کرلیا۔ نیب اعلامیے کے مطابق حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں 18 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جبکہ نیب لاہور کی جانب سے ان کو نوٹس بھجوا دیا

کے الیکٹرک کی اعلانی اورغیراعلانی لوڈ شیڈنگ جاری .

کراچی کے شہریوں کومہنگے داموں بجلی بیچنے والی کے الیکٹرک کی کراچی میں اعلانی اورغیراعلانی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ بن قاسم پاوراسٹیشن پر ’’غیرمتوقع فالٹ‘‘ سات دنوں میں بھی ٹھیک نہیں ہوسکا۔ شہری کہتے ہیں کہ کراچی الیکٹرک جس گھڑی سے بجلی بند کرتی ہے وہ بالکل صحیح ہے، جس گھڑی سے بجلی واپس’’ آن‘‘