Daily Archives: May 14, 2018

وزیر داخلہ احسن اقبال سروسز اسپتال لاہور سے ڈسچارج،

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو صحت یاب ہونے کے بعد سروسز اسپتال لاہور سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔ احسن اقبال نے سروسز اسپتال کی بالکنی میں آکر قومی پرچم لہرایا. وہ اسپتال سے سیدھے جوہر ٹائون قبرستان گئے، اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی . اپنے

ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان دینے کے بعد پاکستان کے نواز شریف بُری طرح پھنس گئے، اب ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا.

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ایک انٹرویو میں ممبئی حملوں سے متعلق بیان دیا تو اس بیان پر بھارت میں پاکستان مخالف مہم شروع ہو گئی، اب بھارتی میڈیا میں یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر جیل بھیجا

واجد ضیاء کا بیان آج بھی مکمل نہ ہوسکا، العزیزیہ ریفرنس

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں نیب کے گواہ واجد ضیاء کا بیان تیسرے روز بھی مکمل نہ ہوسکا اور سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر نامزد ملزم

کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کی خوبصورتی اورفیشن کے چرچے

کانز فلم فیسٹیول میں جہاں دنیا بھر کی حسینائیں شرکت کررہی ہیں وہیں فیسٹول میں ماہرہ خان کی خوبصورتی اورفیشن کےچرچے ہیں. پاکستان کی جانب سے ماہرہ خان پہلی بار آج کانز میلےمیں جلوے بکھیریں گی۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے فلم کے بڑے میلے کانز فلم فیسٹول کی رنگینیاں عروج پر ہے، فیسٹول میں شرکت

نوازشریف نے بیان سوچ سمجھ کر دیا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے بیانات سوچ سمجھ کر دیے وہ پاکستان میں بادشاہت چاہتے ہیں۔ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بیان کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔

قومی سلامتی کمیٹی نے نوازشریف کا بیان غلط اور گمراہ کن قراردیتے ہوئے مسترد کردیا

کمیٹی اجلاس کے دو گھنٹے بعد جاری ہونیوالے اعلامیہ میں بتایاگیاکہ وزیراعظم ہاﺅس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہونیوالے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وزیردفاع وخارجہ امور خرم دستگیر، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، نیول چیف ایڈمرل

قرآن حکیم کی وہ صورت جسے صبح روشنی نکلنے سے قبل پڑھیں تو جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ خود دنگ رہ جائیں گے.

دنیا میں انسان کو مختلف امراض سمیت کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی اپنے کلام مبارکہ یعنی قرآن مجید میں ان پریشانیوں کا حل رکھا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس پر توجہ نہیں دیتے. اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے

حق کی بات کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا. نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ حق بات کہوں گا چاہے کچھ بھی سہنا پڑے. اسلام آباد احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نوازشریف نے ڈان اخبار میں شائع انٹرویو کا مخصوص حصہ پڑھ کر سنایا. ان کا کہناتھا کہ میں نے کہا

جسٹس آصف سعید کھوسہ آج قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.

جسٹس آصف سعید کھوسہ آج قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے. جسٹس گلزار احمد جسٹس آصف سعید کھوسہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثاردو ہفتے کے دورے پر بیرون ملک روانہ ہوں گے. ان کی غیر موجودگی میں

نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست کردی گئی۔ درخواست عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے پاکستان اورقومی سلامتی اداروں کوبدنام کیا، سابق وزیراعظم کابیان ملک سے غداری کے مترادف ہے. عدالت سے استدعا