Daily Archives: May 15, 2018

سندھ ملاح فورم جلسہ

خیبرپختنخواہ(رپورٹ) چئیرمین سندہ ملاح فورم فخر پاکستان جناب محترم ڈاکٹر سائین رکیو میرانی صاحب صوبہ خیبر پختنخواہ کے ضلع ڈیرا اسماعیل خان مین اپنی برادری کے کارنر جلسے مین شرکت کی وہان کے لوگون نے جناب چئیرمین صاحب کا تہہ دل سے استقبال کرکے شکریہ ادائی کی اس موقعہ پے جناب چئیرمین صاحب نے کہا

نوازشریف کی بھارت کیساتھ اتنی دلچسپی کیوں ہے: فوادچودھری

پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی لندن میں پراپرٹیزاور ملک میں ہونے والے سانحات کا علم نہیںلیکن ہندوستان میں ہونے والے دھماکوں کا پتہ ہے۔ فوادچودھری نے پریس کانفرنسس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے اپنے بیان میں وہی کہا جو بھارت کہہ رہا

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے درجہ حرارت کتنے ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات نے ملک میں کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قومی امکانات ظاہر کیے ہیں جب کہ رمضان کا پہلا ہفتہ گرم ہونے کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے،پہلے ہفتے میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے

ڈان لیکس میں پرویز رشید کوسز انہیں دینی چاہئے تھی. مریم نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزاد ی مریم نواز نے ڈان لیکس میں پرویز رشید کی سزا کو بلا جواز قرارد ے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس کی خبر سچی تھی تو پرویز رشید کو سزا کیوں دی گئی؟ مریم نواز کا پرویز

العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔ مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے جبکہ جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء کا بیان قلمبند کرلیا گیا جس پرجرح کل کی جائے گی۔