Daily Archives: May 19, 2018

سو سنار کی یا ایک لوہار کی تحریر: راجہ قمر

یونان کی مصروف ترین بندرگاہ پر ایک ملٹی نیشنل شپنگ کمپنی کا بحری جہاز لنگر انداز ہوا، اگلے دن جہاز روانگی کیلیے تیار ہوا، کپتان نے جہاز سٹارٹ کرنا چاہا لیکن انجن نے سٹارٹ ہونے سے انکار کر دیا، شپنگ کمپنی کو خدمات مہیا کرنے والی کمپنی کے میکینک اور انجینئرز نے انجن کو چالو