Daily Archives: May 20, 2018

پاکستان سے نفرت کا خاتمہ اولین ترجیح ہے. احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری احسن اقبال نے کہا ہےکہ ہماری سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔ احسن اقبال نے وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کے ہمراہ بلوچستان میں شہید ہونے والے کرنل سہیل عابد کی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے نفرت کا